اردو
हिन्दी
جولائی 23, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جامعہ ملیہ اسلامیہ نے یو جی، پی جی میں داخلے کے لیے درخواست کی تاریخ میں توسیع کردی

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
جامعہ ملیہ اسلامیہ نے یو جی، پی جی میں داخلے کے لیے درخواست کی تاریخ میں توسیع کردی
172
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(ایجنسی)

جامعہ ملیہ اسلامیہ نے جمعہ کو تمام گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ کورسز کے لیے آن لائن درخواست فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 25 مئی تک بڑھا دی ہے۔ اس سے قبل داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 13 مئی 2022 تھی۔ پی ایچ ڈی پروگرام کے علاوہ جامعہ کے تمام کورسز جیسے پوسٹ گریجویٹ، انڈر گریجویٹ، پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ، ایڈوانسڈ ڈپلومہ اور ڈپلومہ پروگراموں کے لیے رجسٹریشن کی آخری تاریخ بڑھا دی گئی ہے۔

جامعہ سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، یونیورسٹی نے کہا کہ ایسا اس لیے کیا گیا کیونکہ کامن یونیورسٹی انٹری ٹیسٹ (CUET) کے لیے رجسٹریشن کی آخری تاریخ 22 مئی تک بڑھا دی گئی ہے۔

CUET داخلہ فارم کی آخری تاریخ میں توسیع کے پیش نظر جے ایم آئی کے وائس چانسلرنے تعلیمی سیشن 2022-2023 کے لیے 13-05-2022 سے 25-05-2022 تک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے سوائے پی ایچ ڈی پروگراموں کے لیے پی جی؍یو جی؍پی جی ڈپلومہ؍ایڈوانسڈ ڈپلومہ؍ڈپلوما غیر ملکی شہریوں؍ جامعہ کے تمام کورسز جیسے این آر آئی وارڈز کے لیے آن لائن درخواست فارم بھرنے کی آخری تاریخ میں توسیع کی منظوری دی ہے ۔

یونیورسٹی کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے، ’جن درخواست دہندگان نے CUET کے تحت جامعہ کے پروگراموں کے لیے درخواست دی ہے، انہیں 25-05-2022 تک جامعہ کے امتحانات کی ویب سائٹ پر جامعہ کا رجسٹریشن فارم بھی پُر کرنا ہوگا۔‘ داخلہ CUET کے ذریعے ہوگا۔ صرف پچھلے مہینے، جامعہ نے اپنے داخلہ کی تفصیلات جاری کیں اور کہا کہ آن لائن داخلہ فارم 14 اپریل سے دستیاب کرائے جائیں گے۔

جامعہ ملیہ اسلامیہ اپنے انڈرگریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ کورسز میں داخلے کے لیے داخلے کے امتحانات ملتوی کر سکتی ہے کیونکہ ان دونوں کورسوں کے داخلے کے امتحانات کی تاریخیں CBSE کے 12ویں کے بورڈ امتحانات کے ساتھ اوورلیپ ہو رہی ہیں۔ جامعہ جلد ہی اس سلسلے میں ایک نظر ثانی شدہ پروگرام جاری کرے گی۔

ویری ڈاٹ کام ویب سائٹ کے مطابق، یونیورسٹی کے رجسٹرار ناظم حسین جعفری نے کہا، ’ہم نے داخلہ امتحانات کی تاریخوں میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ 12ویں جماعت کے امتحانات چل رہے ہیں اور وہ داخلہ کے امتحانات کے ساتھ اوورلیپ ہو رہے ہیں۔ درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ میں بھی 12 مئی سے 25 مئی تک توسیع کی جائے گی۔ شیڈول کے مطابق، CUET کے تحت آنے والے کورسز کے لیے داخلہ امتحان 2 جون سے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ذریعے منعقد ہونا تھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN