اردو
हिन्दी
اگست 19, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جمعیتہ صوبہ دہلی کی میٹنگ،اہم امور پر تبادلہ خیال،ووٹروں میں بیداری مہم چلانے کا فیصلہ

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
36
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی
جمعیۃ علماء ہند صوبہ دہلی کی مجلس عاملہ کا یک روزہ اجلاس مدرسہ عالیہ عربیہ مسجد فتحپوری میں مولانا محمد مسلم قاسمی صدر جمعیۃ علماء دہلی کی صدارت میں منعقد ہوا قاری محمد ساجد فیضی سیکریٹری کی تلاوت قرآن مجید اور مفتی محمد عیاض کے نعتیہ کلام سے میٹنگ کا آغاز ہوا۔ مفتی عبدالرازق مظاہری ناظم اعلی جمعیۃ نے نظامت کے فرائض انجام دیتے ہوئے میٹنگ کے اغراض و مقاصد پر تفصیل سے روشنی ڈالی،میٹنگ میں مولانا عبدالعلیم فاروقی ؒ کے انتقال پرتجویز تعزیت پیش ہوئی اورمرحوم کیلئے ایصال ثواب کیا گیا، ملک وملت کے تئیں مولانا مرحوم کے کارناموں کو یاد کرتے ہوئے کہا گیاکہ ایسی علمی،سماجی شخصیت کا ہمارے درمیان سے یوں چلے جانے سے جو خلا پیدا ہوا ہے اسکا پر ہونا مشکل ہے،مولاناؒ نے زندگی بھر ملک کے مدارس وتنظیموں بطور خاص دارالعلوم دیوبند و ندوۃ العلماء کی شوری اور جمعیۃ علماء ہند کے ناظم عمومی و نائب صدر رہتے ہوئے بیش بہاخدمات انجام دیں  -میٹنگ میں آئندہ ٹرم کے لئے ہونے والی ممبر سازی میں بڑھ چڑھ کرحصہ لینے اور باقاعدہ کیمپ لگاکر عوام الناس کو جمعیۃ  کی تاریخ اور اسکی خدمات سے روشناس کرانے اور ممبر سازی کی طرف راغب کرنے کی طرف زوردیاگیا۔دہلی وقف بورڈ کے ائمہ وملازمین اور مدرسہ عالیہ عربیہ مسجد فتحپوری کے اساتذہ کی تنخواہوں کے سلسلہ میں لیفٹیننٹ گورنر سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ جلد از جلد ان حضرات کی تنخواہوں کے مسئلہ کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے اور بے یارو مددگار پڑے ہوئے وقف بورڈ کی جلد از جلد تشکیل نو کی جائے۔موجودہ ملکی انتخابات کے سلسلے میں ووٹ بیداری مہم کے ساتھ ساتھ انتہائی حکمت عملی سے زیادہ سے زیادہ ووٹنگ میں حصہ لینے نیز یکجہتی کے ساتھ انتشار اور تقسیم سے بچتے ہوئے ملک وقوم اور ملت کے مفاد کو پیش نظر رکھتے ہوئے آئین و مذہبی آزادی کے تحفظ کیلئے ووٹ کیا جائے،
میٹنگ کے اہم شرکاء میں مولانا محمد فرقان قاسمی خازن۔مولانا عبدالحنان قاسمی نائب صدر۔مولانا محمد عمر قاسمی نائب۔قاری دلشاد احمد قمر مظاہری نائب صدر۔مفتی نظام الدین قاسمی نائب صدر۔مفتی اسرار الحق مظاہری ناظم۔مولانا محمد عرفان قاسمی ناظم۔مولانا انتظار حسین مظاہری۔مفتی محمد شمیم قاسمی۔چودھری محمد اسلام۔مفتی محمد مستقیم قاسمی۔مولانا ممتاز قاسمی۔مولانا محمد جمیل قاسمی مولانا یحیی ارسلانی۔مفتی محمد عیاض مظاہری۔مفتی کفیل الرحمن قاسمی۔مولانا عبدالزاق۔مولانا محمود احمدقاسمی۔ڈاکٹررضاء الدین شمس۔مولانا محمد ایوب۔قاری فضل الرحمن۔حافظ محمد یامین۔مولانا توحید۔قاری محمد خورشید۔وغیرہ کے نام قابل ذکر ہیں، مولانا محمد مسلم قاسمی صدر جمعیۃ علماء دہلی کی دعاء پر مجلس ختم  ہوئی

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN