اردو
हिन्दी
اگست 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جمعیتہ علما ہماری زندگی و موت،اور دین و دنیا ہے:مولانا حکیم الدین قاسمی

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
142
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

 لکھیم پور: ضلعی صدور و نظماء کا خصوصی اجلاس محمودیہ محمدی ضلع لکھیم پور میں منعقد ہوا، جس میں وسط زون یوپی کے 28/اضلاع سے 100 سے زائد ذمہ داران و نمائندگان شریک ہوئے۔اجلاس میں صوبہ کے اندر جمعیۃ علماء کی یونٹوں کو مزید متحرک کرکے مقامی یونٹوں کی تشکیل، اصلاح معاشرہ اور دینی تعلیمی بورڈ کی تشکیل شدہ کمیٹی کی کارکردگی، اوپن اسکول، ملت فنڈ، سدبھاؤنا سنسد، ماہ فروری میں دہلی میں ہونے والے مرکزی منتظمہ و اجلاس عام اور زون کے اجلاس عام پر غور خوض کیا گیا۔ اجلاس کا آغاز جمعیۃ علماء کی پرچم کشائی سے ہوا۔
اجلاس میں بطور مہمان خصوصی موجود جمعیۃ علماء ہند کے ناظم عمومی مولانا حکیم الدین قاسمی نے اپنے کلیدی خطاب میں جمعیۃ علماء ہند کی خدمات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ہماری وابستگی جمعیۃعلماء ہند سے کیوں ہے، ہمیں اس مقصد پر غور کرنا چاہئے۔ارتداد پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اپنے بچوں کو اگر بنیادی دینی تعلیم سے وابستہ نہیں کریں گے تو وہ شبہات میں مبتلا ہو کر آگے کہاں تک پہنچیں گے،اس کا اندازہ لگانا مشکل ہے۔جمعیۃ علماء سے وابستگی ہماری دین اور دنیا دونوں ہے، جمعیۃ علماء ہماری زندگی اورموت ہے۔ تبلیغی جماعت اور مدارس کے تحفظ کا مسئلہ ہو تو کون کھڑا ہوتا ہے؟ہیٹ کرائم اور اسلاموفوبیا کے تعلق سے اقوام متحدہ اور عالمی فورم پر اس مسئلے کو اٹھانا کس جماعت کے ایجنڈوں میں سے ہے؟ مولانا نے کہا کہ جمعیۃ علماء دہلی سے نہیں بلکہ گاؤں سے شروع ہوتی ہے، ہمیں اس حوالہ سے ہر گاؤں کو جمعیۃ علماء ہند بنانا ہے، اگر جڑ مضبوط نہیں ہوگی تو شاخیں ہری بھری کیسے ہوں گی۔ جب آپ مقامی سطح پر مضبوط ہوں گے تبھی اعلیٰ قیادت کی ہدایت پر عمل کرسکیں گے۔ ملت فنڈ کا قیام مقامی طور پر کاموں کو منظم کرنے کیلئے ہوا ہے،اس کے تحت لوگوں کو ماہانہ100روپے کا ممبربنایا جائے گا۔ اس کیلئے ایک فعال نوجوان کا انتخاب کرکے مرکز بھیج دیں جسے آرگنائزر بنایا جائے گا۔ جمعیۃ اوپن اسکول پر کہا کہ 300مدارس اب تک اس سے جڑ چکے ہیں، یہ آج کے زمانہ کی اہم ضرورت ہے۔ اپنے ضلع میں ورکشاپ رکھ کر اس کی رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں۔ 400سے زائد مقدمات کی پیروی جمعیۃ علماء اس وقت کر رہی ہے۔ اپنے علاقہ میں افرادسازی اور ممبرسازی کا کام کریں۔ اس کے علاوہ مولانا نے 10،11،12فروری کو ہونے والے اجلاس عام کی جانب بھی ذمہ داران کو متوجہ کیا۔ اپنے اکابر کا مشن ہماری زندگیوں کے سامنے ہونا چاہئے، ہم ان کے کردار کو بچوں اور لوگوں کے سامنے رکھیں۔
اجلاس کے صدرمولانا اسلام الحق اسجدقاسمی نے کہا کہ اگر پوری تاریخ اسلامی کا مطالعہ کیا جائے تو ہر دور میں اس احساس کو باقی رکھنے کی ضرورت ہے کہ ہمارا اصل مقصد کیا ہے
زون کے نگراں و ریاستی نائب صدر مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی نے اپنے خطاب میں حالات کی ناسازگی پر کہا کہ عوام الناس تک یہ بات پہنچائیے کہ حالات اس سے زیادہ سخت نہیں ہیں جتنے سخت حالات میں ہمارے بڑوں نے ہمارے لیے راہیں کھولی تھیں
(سورس پریس ریلیز)

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN