اردو
हिन्दी
جولائی 19, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جمعیۃ کے وفدکا کھرگون دورہ،صدام کے اہل خانہ کو پانچ لاکھ کی امداد

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
جمعیۃ کے وفدکا کھرگون دورہ،صدام کے اہل خانہ کو پانچ لاکھ کی امداد
161
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بھوپال ( مفتی شکیل احمد واجدی)

مولانا سید ارشد مدنی صدر جمعیۃ علماء ہند کی ہدایت پر جمعیۃ علماء ہند کا ایک وفد مولانا مفتی سید معصوم ثاقب جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء ہند کی قیادت میں مولانا مفتی محمد احمد خان صدر جمعیۃ علماء مدھیہ پردیش کی ہدایت مطابق جمعیۃ علماء مدھیہ پردیش کے ذمہ داران کے ہمراہ 27 اپریل 2022 کو کھرگون پہنچا، جہاں حافظ چاند محمد سراجی صدر جمعیۃ علماء کھرگون کے مکان پرمولانا مفتی سید معصوم ثاقب قاسمی ناظم عمومی جمعیۃ علماء ہند کی زیر صدارت جمعیۃ علماء کھرگون کا ہنگامی مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں دوران فساد جمعیۃ علماء کھرگون کی خدمات کا جائزہ لیا گیا۔ ناظم عمومی جمعیۃ علماء ہند نے صدر جمعیۃ علماء ہند کی جانب سے ضروری ہدایات سب کے سامنے رکھیں، اور ایسے حالات میں مرحلہ وار کام کرنے کا طریقہ سمجھایا، تمام خدام جمعیۃ نے ان ہدایات پر عمل درآمد کرنے کا وعدہ کیا، مشورے کے بعد وفد متاثرہ مقامات کے مشاہدے اور معائینہ کے لئے روانہ ہوا اور سب سے پہلے یہ وفد کھرگون کے ایس پی صاحب سے ملا، انہوں نے وفد کا استقبال کیا اور اپنے تعاون کی یقین دہانی کرائی، اس کے بعد وفد مختلف مقامات کا جائزہ لیتے ہوئے شہید ابریش عرف صدام کی قبر پر جاکر فاتحہ خانی کی اور ان کے گھر پہنچ کر تعزیت کی، مولانا سید ارشد مدنی صدر جمعیۃ علماء ہند کی جانب سے مرحوم صدام کی زوجہ مسکان خان کو چار لاکھ روپےاور والدہ ممتاز خاں کو ایک لاکھ روپے یعنی کل پانچ لاکھ روپے سے ان کی امداد کی گئی۔

واضح ہو کہ جمعیۃ علماء کھرگون کئی دنوں سے بلا تفریق مذہب کے امداد تقسیم کر رہی ہے، اور متاثرین کی قانونی چارہ جوئی بھی کر رہی ہے، وفد نےتمام جگہوں پر جاکر متاثرین سے ملاقات کی، نقصان زدہ علاقوں کا دورہ کیا اور یقین دلایا کہ جمعیۃ علماء ہر مظلوم کے ساتھ بلا تفریق و مذہب کھڑی ہے، اور سب سے امن و امان بنائے رکھنے کی اپیل کی۔

لوگوں نے اپنے اپنے حالات سنائے اور اپنی ضروریات وفد کے سامنے رکھیں، تمام نقصان کی تلافی اور حالات سازگار ہونے کے لیے ایک طویل جدوجہد کی ضرورت ہے ۔ سروے کی تمام تفصیلات دہلی مرکزی دفتر بھیج دی گئی ہیں۔ کام ابھی بھی جاری ہے۔ اورمزید تفصیلات جاننے کے لئے درج ذیل نمبرات پر رابطہ قائم ر سکتے ہیں:

مولانا محمد اسحاق قاسمی رابطہ: 9993647089،مفتی شکیل احمد واجدیرابطہ: 8839440723،حافظ چاند محمد سراجی رابطہ: 9826016558۔

جمعیۃ علماءہند کے اس وفد میں مرکزی دفتر کی جانب سے مولانا مفتی سید معصوم ثاقب ناظم عمومی جمعیۃ علماء ہند، مولانا مفتی عبد الرازق قاسمی ناظم عمومی جمعیۃ علماء صوبہ دہلی، الحاج صوفی مشتاق احمد ناظم جمعیۃ علماء دھولیہ اور صوبائی دفتر کی جانب سے مولانا محمد اسحاق خان قاسمی ناظم عمومی جمعیۃ علماء مدھیہ پردیش،الحاج محی الدین (ببو بھائی) رکن عاملہ جمعیۃ علماء مدھیہ پردیش، مولانا شمس الدین صدر جمعیۃ علماء اندور، الحاج یوسف لالہ سکریٹری جمعیۃ علماء اندور، مولانا مختار احمد اندور، مولانا مفتی سراج الدین ربانی رکن مجلس منتظمہ جمعیۃ علماء مدھیہ پردیش اور مولانا محمد امین رکن مجلس منتظمہ جمعیۃ علماء مدھیہ پردیش شامل تھے۔ مقامی جمعیۃ علماء کے ذمہ داران الحاج حافظ چاند محمد سراجی (صدر جمعیۃ علماء کھرگون) الطاف بھائی صدر جماعت اصلاح المسلمین، مفتی محمد مصعب جیلانی (جنرل سیکرٹری کھرگون) مولانا محمد عمر اور ایڈووکیٹ شہزاد صاحبان سمیت دیگر حضرات نے سخت دھوپ میں وفد کی رہنمائی فرمائی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN