اردو
हिन्दी
جون 23, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جموں وکشمیر: ’غداروں‘ اور پتھر بازوں کو اب نہیں ملے گا پاسپورٹ، نہ کوئی سرکاری نوکری

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
جموں وکشمیر: ’غداروں‘ اور پتھر بازوں کو اب نہیں ملے گا پاسپورٹ، نہ کوئی سرکاری نوکری
69
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سری نگر:

جموں وکشمیر میں اب ’ملک کے غدارو‘ اور پتھر بازوں کی خیر نہیں ہے۔ حکومت نے ان پر نکیل کسنے کے لئے ایک نیا حکم جاری کیا ہے۔ اس کے تحت ملک کے خلاف نعرے بازی کرنے والے اور پتھر بازی کرنے والوں کو سرکاری نوکری نہیں دی جائے گی۔ ساتھ ہی ایسے لوگوں کے پاسپورٹ پر بھی پابندی لگا دی جائے گی۔ اعلیٰ سرکاری افسران نے نیوز 18 کو بتایا کہ سی آئی ڈی کی خصوصی برانچ نے سبھی اکائیوں کو اس سلسلے میں احکامات جاری کردیئے ہیں۔ اس کے تحت کہا گیا ہے کہ جن لوگوں سے ریاست کے قانون اور لاءاینڈ آرڈر کو خطرہ ہے، ان پر سخت نظر رکھی جائے گی۔

کہا جارہا ہے کہ ایسے لوگوں پر سختی کے لئے سبھی ڈیجیٹل ثبوت اور پولیس ریکارڈ کو دھیان میں رکھا جائے گا۔ اس سے پہلے مرکز کے زیر انتظام ریاستی انتظامیہ نے جموں وکشمیر سول سروس ایکٹ میں ایک ترمیم کی تھی، جس میں کہا گیا تھا کہ سرکاری نوکری پانے کے لئے ایک قابل اطمینان سی آئی ڈی رپورٹ لازمی ہے۔

اس سے قبل انگریزی اخبار ’انڈین ایکسپریس‘ نے بتایا تھا کہ لوگوں کے لئے یہ بتانا لازمی ہوگا کہ کیا فیملی کا کوئی رکن یا قریبی رشتہ دار کسی سیاسی جماعت یا تنظیم سے وابستہ ہے یا کسی سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لیا ہے، یا کسی غیر ملکی مشن یا تنظیم کے ساتھ تعلقات ہیں۔ یا جماعت اسلامی جیسے کسی ممنوعہ تنظیم سے تعلق تو نہیں رکھتا ہے۔

نئے ترمیم کے مطابق، خدمات انجام دینے والے ملازمین کو سی آئی ڈی سے دوبارہ تصدیق کی ضرورت کے معاملے میں کئی ساری اطلاعات دینی ہوگی۔ اس کے تحت تقرری کی تاریخ سے کسی کی پوسٹنگ اور پروموشن کی تفصیل پیش کرنی ہوگی۔ اس کے علاوہ کسی کے والدین، شوہر یا بیوی، بچوں اور سوتیلے والد کی نوکری کی تفصیل دینی ہوگی۔ سال 2020 میں مرکزی کابینہ نے جموں وکشمیر کی تشکیل ایکٹ، 2019 کی دفعہ 96 کے تحت جاری جموں وکشمیر (ریاستی قوانین کی اصلاح) دوسرا حکم، 2020 کو منظوری دی تھی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

بھارت تیواری انکاؤنٹر
خبریں

کون تھا بھارت تیواری؟ جس کے انکاؤنٹر پر بہار کی سیاست میں مچا ہے ہنگامہ

22 جون
ری نیٹ سالور گینگ
خبریں

ری-نیٹ امتحان میں سالور گینگ کا بڑا کھیل بے نقاب، 9 نقلی امیدواروں سمیت 30 گرفتار

22 جون
جے ڈی وینس نے اپنے دو "پسندیدہ" جنوبی ایشیائی شخصیات کے نام بتا دیے
خبریں

جے ڈی وینس نے بتائے اپنے پسندیدہ بھارتی اور پاکستانی افراد، ایک نام نے سب کو چونکا دیا!

21 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

جون 20, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
بھارت تیواری انکاؤنٹر

کون تھا بھارت تیواری؟ جس کے انکاؤنٹر پر بہار کی سیاست میں مچا ہے ہنگامہ

ری نیٹ سالور گینگ

ری-نیٹ امتحان میں سالور گینگ کا بڑا کھیل بے نقاب، 9 نقلی امیدواروں سمیت 30 گرفتار

جے ڈی وینس نے اپنے دو "پسندیدہ" جنوبی ایشیائی شخصیات کے نام بتا دیے

جے ڈی وینس نے بتائے اپنے پسندیدہ بھارتی اور پاکستانی افراد، ایک نام نے سب کو چونکا دیا!

ایران امریکا مذاکرات US Iran Talks

"جب واپس جائیں تو ہمارے پاس دنیا میں…”، ایران-امریکا مذاکرات پر شہباز شریف کا اظہارِ امید

بھارت تیواری انکاؤنٹر

کون تھا بھارت تیواری؟ جس کے انکاؤنٹر پر بہار کی سیاست میں مچا ہے ہنگامہ

جون 22, 2026

جون 21, 2026
ایران امریکا مذاکرات US Iran Talks

"جب واپس جائیں تو ہمارے پاس دنیا میں…”، ایران-امریکا مذاکرات پر شہباز شریف کا اظہارِ امید

جون 21, 2026

حالیہ خبریں

بھارت تیواری انکاؤنٹر

کون تھا بھارت تیواری؟ جس کے انکاؤنٹر پر بہار کی سیاست میں مچا ہے ہنگامہ

جون 22, 2026
ری نیٹ سالور گینگ

ری-نیٹ امتحان میں سالور گینگ کا بڑا کھیل بے نقاب، 9 نقلی امیدواروں سمیت 30 گرفتار

جون 22, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN