اردو
हिन्दी
جون 19, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اردن نے “شریف مکہ” کی تاریخ دہرائی ،ایران کے مقابلہ اسرائیل کے ساتھ

9 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
216
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

شریف مکہ کی تاریخ دہراتے ہوےاردن کی سرکار نے اسرائیل کی مدد کی اور ایران کے مقابلہ فلسطین دشمن ملک کا ساتھ دیا جس کے خلاف ملک بھر میں شدید ناراضگی پائی جاتی ہے ۔ہوا یوں کہ ایران نے منگل کی رات اسرائیل پر حملہ کیا تو اسرائیل کو اردن (Jordan)سے بھی بھرپور مدد ملی۔ اسرائیل پر داغے گئے ایران کے 200 میزائلوں میں سے ایک درجن سے زیادہ کو اردن نے اپنی فضائی حدود میں روک دیا۔ اردنی حکام نے دعویٰ کیا  کہ انہوں نے کئی میزائل اور ڈرون کواپنی سرزمیں پر مار گرایا اور اسرائیل نہیں جانے دیا امریکہ کے اشاروں پر ناچنے والا اردن کام تو کرگیا مگر  اردن کی حکومت اور فوج کو ایران کے میزائل کو روک کر اسرائیل کی مدد کرنے پر عوام کے سخت غم وغصے کا سامنا ہے۔
مڈل ایسٹ آئی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اردن سرکار  نے تصدیق کی ہے کہ اس کی افواج نے اسرائیل کو نشانہ بنانے والے ایرانی میزائلوں کو مار گرایا ہے۔ منگل کو دیر گئے ایک بیان میں، اردن کے ڈائریکٹوریٹ آف پبلک سیکیورٹی نے کہا کہ اس کے فضائی دفاع نے اسرائیل کی طرف جانے والے میزائلوں اور ڈرونوں کو روکا۔ یہ بیان آتے ہی حکومت اور فوج پر تنقید شروع ہو گئی۔اور پورے ملک میں بے چینی پھیل گئی ۔
اردن سرکار  کے ترجمان اور وزیر محمد المومنی نے کہا کہ اردن کسی بھی طرف سے تنازعہ میں شامل نہیں ہوگا لیکن اردنی شہریوں کے تحفظ کے لیے تمام اقدامات کرے گا۔ فلسطینی پناہ گزینوں کی سب سے بڑی آبادی والے ملک اردن کے لوگوں نے اپنی حکومت کا یہ رویہ پسند نہیں کیا۔ اردن میں بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ اسرائیل کی مدد کرنے سے ان کا ملک غلط سمت میں جا رہا ہے۔
ایم ای ای سے بات کرتے ہوئے، اردنی شہری ایاد الرنتیس نے کہا، ‘اگر اردن اسرائیل اور ایران کے درمیان آتا ہے تو کیا اسے تنازع میں گھسیٹا جائے گا؟ اسے اس میں نہیں آنا چاہیے۔ اردنی شہریوں کو اسرائیل کی سلامتی کے لیے خطرے میں ڈالنا درست نہیں۔ آخر اردنی فوج اسرائیل پر داغے گئے میزائلوں کو کیوں گرا رہی ہے؟
غزہ میں حملوں کی وجہ سے اردن کے عوام میں اسرائیل کے خلاف ناراضگی پائی جاتی ہے۔ ایسے میں اردنی حکومت کا یہ اقدام اس کے لیے پریشانی کا باعث بن گیا ہے۔
ڈیموکریٹک یونٹی پارٹی کے رکن محمد العبسی نے کہا کہ لوگ اسرائیل پر ایرانی حملے کو روکنے سے خوش نہیں ہیں۔ ایرانی میزائلوں کو مار گرانا فلسطین اور لبنان میں مزاحمت کی حمایت کے عوامی جذبات کے خلاف ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

خبریں

اسرائیل تھک گیا،اب ٹرمپ سے امید اگلے24-48 گھنٹوں میں ایران پر حملوں میں شمولیت پر فیصلے کی توقع!

19 جون
خبریں

ایران پر حملے کے منصوبے کی منظوری کی خبر غلط:ٹرمپ،اسرائیل کمزور ہوگیا:,خامنہ ای 

19 جون
خبریں

ایران پر امریکی حملے کے ناقابلِ پیش گوئی نتائج ہو سکتے ہیں: نیویارک ٹائمز کا انتباہ

19 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین

کیا ہوا،کیسے ہوا ‘موت کی فلائٹ’میں معجزاتی طور پر زندہ بچ جانے والے نے بیتی سنائی

جون 12, 2025
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

خطرے کی گھنٹی؟:’مداخلت تبھی ہوگی جب آئین کی خلاف ورزی کا ٹھوس ثبوت لایا جائے…’، چیف جسٹس نے کھینچ دی لکشمن ریکھا

مئی 20, 2025

مہا راشٹر پولیس نےفیض احمد فیض کی نظم  ’ہم دیکھیں گے‘  پڑھنے پر تین افراد کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کیا

مئی 21, 2025

اسرائیل تھک گیا،اب ٹرمپ سے امید اگلے24-48 گھنٹوں میں ایران پر حملوں میں شمولیت پر فیصلے کی توقع!

ایران پر حملے کے منصوبے کی منظوری کی خبر غلط:ٹرمپ،اسرائیل کمزور ہوگیا:,خامنہ ای 

اسرائیل نے جو بویا وہی کاٹ رہا ہے:
دوٹوک:قاسم سید

ایران پر امریکی حملے کے ناقابلِ پیش گوئی نتائج ہو سکتے ہیں: نیویارک ٹائمز کا انتباہ

اسرائیل تھک گیا،اب ٹرمپ سے امید اگلے24-48 گھنٹوں میں ایران پر حملوں میں شمولیت پر فیصلے کی توقع!

جون 19, 2025

ایران پر حملے کے منصوبے کی منظوری کی خبر غلط:ٹرمپ،اسرائیل کمزور ہوگیا:,خامنہ ای 

جون 19, 2025

اسرائیل نے جو بویا وہی کاٹ رہا ہے:
دوٹوک:قاسم سید

جون 19, 2025

ایران پر امریکی حملے کے ناقابلِ پیش گوئی نتائج ہو سکتے ہیں: نیویارک ٹائمز کا انتباہ

جون 19, 2025

حالیہ خبریں

اسرائیل تھک گیا،اب ٹرمپ سے امید اگلے24-48 گھنٹوں میں ایران پر حملوں میں شمولیت پر فیصلے کی توقع!

جون 19, 2025

ایران پر حملے کے منصوبے کی منظوری کی خبر غلط:ٹرمپ،اسرائیل کمزور ہوگیا:,خامنہ ای 

جون 19, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

سپورٹ کریں

کسی بھی یو پی آئی ایپ سے اسکین کیجیے

روزنامہ خبریں

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN