اردو
हिन्दी
اگست 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

عدلیہ خطرے میں ،خاص گروپ کے دباؤ سے بچنا ہوگا:سی جے آئی کو 600سے زائد وکیلوں کا خط

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
57
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:بعض حلقے چیف جسٹس پر دباؤ بنانے کی کوشش کررہے ہیں اس کا اندازہ یوں ہوتا ہے کہ وکلاء کے ایک گروپ نے دعویٰ کیا ہے کہ  عدلیہ کو بدنام کرنے کے لئے سیاسی ایجنڈہ چلایاجارہا انہوں نے  چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندر چوڑ کو خط لکھ کر اس معاملہ پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ خط میں سی جے آئی کو شکایتی لہجے میں کہا گیا ہے کہ سیاسی معاملات میں عدلیہ پر دباؤ ڈالنے، عدالتی عمل کو متاثر کرنے اور عدالت کے احکامات کی تردید کے لیے بیہودہ دلائل دیے جا رہے ہیں۔ ایجنڈے کو منظم طریقے سے آگے بڑھایا جا رہا ہے، یہ جمہوری نظام کے لیے خطرہ ہے۔ جن 600 وکلاء نے CJI چندر چوڑ کو خط بھیجا ہے ان میں ہریش سالوے، بار کونسل آف انڈیا کے صدر منن کمار مشرا، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر آدیش اگروال، پنکی آنند، ہتیش جین جیسے نامور وکلاء بھی شامل ہیں۔ وکلاء نے سپریم کورٹ سے استدعا کی ہے کہ عدلیہ پر حملوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔

کسی سیاسی جماعت کا نام لیے بغیر خط میں اس بات پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے کہ عدلیہ کو ایک ایجنڈے کا حصہ بنا کر بدنام کیا جا رہا ہے۔ وکلاء نے عدلیہ کی سالمیت کو نقصان پہنچانے کی ایسی کوششوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ سیاسی طور پر حساس مقدمات میں عدلیہ کو متاثر کرنے اور عدالتوں کو بدنام کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ یہی نہیں عدالت پرعوام کے اعتماد کو کمزور کرنے کے لیے عدلیہ کی موجودہ کارروائی اور ماضی کے بارے میں غلط بیانیہ تیار کیا جا رہا ہے۔
خط میں وکلا نے کہا ہے کہ ججز کی عزت پر براہ راست حملہ کرتے ہوئے بینچ فکسنگ جیسے الزامات بھی گھڑے جا رہے ہیں۔ عدالت اگر حق میں فیصلہ دے تو اچھا ہے اور خلاف دے تو غلط، سیاسی ایجنڈے کے مطابق ایسی حکمت عملی چلائی جا رہی ہے۔ کسی سیاستدان پر کرپشن کا الزام ہو تو عدالت ہی پر سوالات اٹھائے جاتے ہیں۔
وکلاء نے کہا ہے کہ ہم سپریم کورٹ سے درخواست کرتے ہیں کہ ہماری عدالتوں کو ان حملوں سے بچانے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔ خاموش رہنا یا کچھ نہ کرنا غلطی سے ان لوگوں کو زیادہ طاقت دے سکتا ہے جو عدلیہ کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN