اردو
हिन्दी
اگست 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کملا ہیرس بائیڈن کی متبادل ڈیموکریٹ لیڈر جن سے ٹرمپ بھی خوف زدہ ہیں

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
71
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

امریکہ کے موجودہ صدر جوبائیڈن اپنی پیرانہ سالی کی وجہ سے آنے والے صدارتی الیکشن کے لیے ڈیموکریٹ پارٹی کے امیدوار ہیں مگر وقت گذرنے کے ساتھ جوبائیڈن کی ذہنی صلاحیت کی وجہ سے ان کی ساکھ متاثر ہو رہی ہے۔
یہی وجہ ہےکہ امریکہ میں بالعموم اور ڈیموکریٹک پارٹی میں بالخصوص صدر بائیڈن کے متبادل امیدوار کے لیے آوازیں اٹھنے لگی ہیں۔ اس حوالے سے ڈیموکریٹس کی نظریں نائب صدر کملا ہیرس پر ہیں جو متوقع صدارتی امیدوار بن سکتی ہیں۔ اگرچہ اس حوالے سے کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا اور کملا ہیرس نے بھی صدر بائیڈن کے شانہ بہ شانہ الیکشن مہم میں بائیڈن ساتھ دینے کا عزم کیا ہے۔
اس کے باوجود حالیہ ایام میں کملا ہیرس کو جوبائیڈن کے متبادل امیدوار کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
حال ہی میں وائٹ ہاؤس میں یوم آزادی کی تقریب کے دوران کملا ہیرس نے صدر بائیڈن کی موجودگی میں یہ تاثر دیا کہ وہ بائیڈن کی الیکشن مہم میں ان کے ساتھ ہیں اور ایک ٹیم ممبر کے طور پرکام کررہی ہیں۔
لیکن کملا ہیرس کا ستارہ بائیڈن سے دور چمکنے لگا ہے۔ بات انھیں ڈیموکریٹک پارٹی کا امیدوار بنانے کے لیے مزید سنجیدہ ہو گئی ہے۔ اسی پیش رفت کے تحت امریکہ کی پنسلوانیا، کینٹکی اور الینوائے جیسی ریاستوں کے گورنروں کے نام نائب صدر کے عہدے کے لیے تجویز کیے گئے ہیں۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ ہیرس کی ایک ملی جلی تاریخ ہے۔ اگرچہ حکومت اور سیاست میں انہوں نے کئی کامیاب کام کیے مگرامیگریشن کے حوالے سے وہ اپنی پالیسی پرکامیاب نہیں ہوسکیں۔ ان کے اپنے عملے کے ساتھ اچھے تعلقات نہیں تھے، جس کی وجہ سے ان کی مقبولیت میں کمی آئی۔ مگر اس کے باوجود رائے عامہ کے جائزوں میں انہیں ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست دینے کے لیے سب سے مضبوط امیدوار سمجھا جاتا ہے۔
چونکہ ٹرمپ جوبائیڈن کے بڑھاپے کواپنی کامیابی کے لیے استعمال کرنا چاہتے ہیں، اس لیے ان کی کوشش ہےکہ ان کی جگہ کوئی دوسرا نہ آئے۔ مگر کملا ہیرس کو صدارتی امیدوار نامزد کیے جانے سے ڈیموکریٹس کی پوزیشن مضبوط ہوگی اور اس تبدیلی سے ٹرمپ اوران کی جماعت بھی خائف ہے۔کملا ہیرس کے ستارے عروج پر ہیں۔اپنے پہلے ردعمل میں واشنگٹن پوسٹ نے انکشاف کیا کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی مہم نے امریکی نائب صدر کے خلاف حملے کا منصوبہ تیار کرنا شروع کر دیا، کیونکہ وہ ممکنہ صدارتی امیدوار ہیں

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN