اردو
हिन्दी
جولائی 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کرناٹک : اب بورڈ ایگزام کے دوران بھی حجاب پر پابندی، پرائیویٹ اسکولوں پر بھی لاگو ہوگا قانون

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کرناٹک : اب بورڈ ایگزام کے دوران بھی حجاب پر پابندی، پرائیویٹ اسکولوں پر بھی لاگو ہوگا قانون
520
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بنگلورو:(ایجنسی)

کرناٹک سرکار نے ریاست کے پرائیویٹ اسکولوں میں امتحانات کے دوران بھی حجاب پر روک لگادی ہے ۔ حجاب کو لے کر جاری تنازع کے درمیان سرکار نے حکم جاری کیا ہے کہ پیر سے شروع ہونے والے دسویں کے بورڈ امتحانات دینے کیلئے آنے والے طلبہ کو مقررہ یونیفارم پہن کر آنا ضروری ہے ۔ اس سرکلر میں کہا گیا ہے کہ سرکاری اسکولوں میں طلبہ و طالبات کو وہی یونیفارم پہننی ہوگی ، جو ریاستی سرکار نے طے کی ہے ۔ پرائیویٹ اسکولوں کے طلبہ ان اسکولوں کی انتظامیہ کی طرف سے مقررہ ڈریس پہنیں گے ۔ یہ قانون امداد یافتہ اور غیر امداد یافتہ دونوں طرح کے اسکولوں پر لاگو ہوگا ۔

کرناٹک ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود کلاس روم میں حجاب کو لے کر تذبذب کی صورتحال برقرار رہنے کے بعد سرکار کو یہ سرکلر جاری کرنا پڑا ہے ۔ کئی ٹیچر اس بات کو لے کر مطمئن نہیں تھے کہ پرائیویٹ اسکولوں میں ہونے والے امتحانات میں طلبہ کو حجاب پہن کر آنے کی چھوٹ دی جائے یا نہیں ۔ اپوزیشن سیاسی پارٹی بھی حجاب کی طرح کے دوپٹے کی چھوٹ مانگ رہی تھی ۔ کرناٹک اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سدا رمیا نے حال ہی میں کہا تھا کہ اسکول کے اندر طالبات کو یونیفارم کے رنگ کا دوپٹہ پہننے کی اجازت دی جانی چاہئے۔ مسلم لڑکیاں دوپٹہ سے اپنا سر ڈھکتی ہیں ، اس میں غلط کیا ہے ۔

اس کے بعد کرناٹک کے پرائمری اینڈ سکینڈر ایجوکیشن محکمہ کے انڈر سکریٹری وی شرینیواس مورتی کے دستخط سے جمعہ کو سرکار نے یہ سرکلر جاری کیا ۔ اس میں سرکار نے پانچ فروری کے پچھلے حکم کا بھی تذکرہ کیا ہے ، جس میں اسکول میں حجاب پہننے پر روک لگا دی گئی تھی ۔ ساتھ ہی کرناٹک ہائی کورٹ کے اس فیصلے کے بارے میں بھی بتایا گیا ہے ، جس میں اس نے اسکولی یونیفارم کو لے کر سرکار کے اس حکم کو صحیح ٹھہرایا گیا تھا ۔

بتادیں کہ کرناٹک میں جنوری فروری میں اس وقت بڑا تنازع کھڑا ہوگیا تھا ، جب پری یونیورسٹی کالج کی کئی طالبات کو حجاب پہن کر کلاس میں جانے سے روک دیا گیا تھا ۔ اس کے بعد ریاست ہی نہیں ، کئی ریاستوں میں لوگ سڑکوں پر اتر آئے تھے ۔’

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN