اردو
हिन्दी
جولائی 19, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کھنڈوا: کرکٹ ٹورنامنٹ میں مسلم کھلاڑیوں والی ٹیموں پر پابندی!

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کھنڈوا: کرکٹ ٹورنامنٹ میں مسلم کھلاڑیوں والی ٹیموں پر پابندی!

(فائل فوٹو)

92
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بھوپال (ایجنسی)

مدھیہ پردیش کے کھنڈوا شہر میں ہونے والے کرکٹ ٹورنامنٹ میں مسلم کھلاڑیوں والی ٹیموں کو مبینہ طور پر انٹری نہیں دینے کے معاملے نے طول پکڑا لیا ہے ۔ کھنڈوا شہر فرقہ وارانہ تشدد کے بعد کشیدگی سے نکلنے کی کوشش کررہے کھرگون سے متصل ہے ۔

کھنڈوا سے بی جے پی کے یووا ایم ایل اے دیویندر ورما کرکٹ ٹورنامنٹ کے اہم منتظمین میں سے ایک ہیں۔ پچھلے دو سالوں سے کووڈ اور اس سے پہلے دو سال کسی وجہ سے ٹورنامنٹ کا انعقاد نہیں ہوسکا تھا۔

اس بار ٹورنامنٹ شروع ہوتے ہی ایک بڑا تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔ مسلم کمیونٹی سے آنے والے کرکٹرز نے کھنڈوا کے ڈی ایم انوپ سنگھ کو ایک میمورنڈم پیش کیا ہے جس میں شکایت کی گئی ہے کہ منتظمین نے ان ٹیموں کو ٹورنامنٹ میں منصوبہ بند طریقے سے انٹری نہیں دی ہے جس میں مسلم کھلاڑی ہیں ۔

دوسری جانب آرگنائزنگ کمیٹی کا دعویٰ ہے کہ ٹورنامنٹ میں کل 32 ٹیموں کو شامل کیا جانا تھا۔ پہلے آؤ، پہلے پاؤ کی بنیاد پر، ٹورنامنٹ میں ان ٹیموں کو جگہ دی گئی ہے جنہو ںنے وقت رہتے درخواست دی تھی ۔

منتظمین کا دعویٰ (ٹورنامنٹ میں صرف 32 ٹیمیں کھیلی جائیں گی) اپنی جگہ لیکن کڑوا سچ یہ ہے کہ جن 32 ٹیموں کو ٹورنامنٹ میں کھیلنے کی اجازت دی گئی ہے، ان میں ایک بھی کھلاڑی مسلمان نہیں ہے۔

کلکٹر کی عدالت میں پہنچی شکایت میں کئی ٹیموں کا خصوصی ذکر کیا گیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ ٹیموں کو منظم طریقے سے ٹورنامنٹ کی فہرست سے صرف اور صرف اس لیے نکالا گیا کہ ان ٹیموں میں بہت سے باصلاحیت مسلمان کھلاڑی تھے۔

یارکشائر کرکٹ کلب کے کھلاڑی اور پیشے سے وکیل سہیل تنویر نے کہا، ’ہماری ٹیم کے کپتان نعیم احمد منتظمین کے پاس گئے تھے۔ ٹورنامنٹ میں جگہ نہ ملنے کے بارے میں وقت سے پہلے آگاہ کر دیا گیا تھا۔ اعتراض درج کروایا گیا لیکن تسلی بخش حل نہ نکل سکا۔ انہوں نے کہا، ‘اس کے بعد ہم نے پولیس میں شکایت درج کرائی۔ ٹیموں کو ٹورنامنٹ میں کھیلنے کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN