اردو
हिन्दी
اگست 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کسان سرکار سےلوہا لینے کو تیار، سیمنٹ کی دیواریں توڑنےکا انتظام کرلیا

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
50
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: تم ڈال ڈال تو ہم پات پات ۔یہ محاورہ کسانوں کی دہلی مارچ تحریک پر صادق آرہا ہے ۔ایک طرف پولیس نے انہیں روکنے کی پوری تیاری کر رکھی ہے اور سڑکوں پر مختلف  طریقے استعمال کئے ہیں تاکہ وہ پہنچ نہ سکیں مگر کسانوں نے رکاوٹوں کو ہٹانے کی تدابیر اپنائی ہیں ۔معلوم ہوا ہے کہ انہوں نے سیمنٹ کی دیواریں توڑنے کی مشین منگوالی ہے – کسان رہنماؤں اور حکومت کے درمیان ایم ایس پی سمیت کئی مطالبات پر اتفاق رائے نہیں ہو سکا، جس کے بعد کسان تنظیموں نے 21 فروری سے دہلی چلو مارچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کسان اس حوالے سے تیاریاں کر رہے ہیں۔ نیوز پورٹل ’آج تک‘ کی رپورٹ کے مطابق کسان شمبھو بارڈر پر پوکلین مشین لے کر پہنچ گئے ہیں۔ کسان لیڈر نودیپ جلبیڑا پوکلین مشین لے کر شمبھو بارڈر پہنچے ہیں۔ پوکلین مشین کی مدد سے کسان سرحد پر انتظامیہ کی طرف سے لگائی گئی اسٹیل کی باڑ کو ہٹا سکتے ہیں۔
کسانوں کا کہنا ہے، ’’حکومت کی نیت صحیح نہیں ہے۔ حکومت ہمارے مطالبات پر سنجیدہ نہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ حکومت ایم ایس پی یعنی 23 فصلوں کی کم از کم امدادی قیمت کا فارمولہ طے کرے۔ حکومت کی تجویز سے کسانوں کو کوئی فائدہ نہیں ہونے والا ہے۔ کسان لیڈر پنڈھیر کا کہنا ہے کہ ہم 21 فروری کو دہلی مارچ کرنے جا رہے ہیں۔ فی الحال حکومت سے مزید کوئی ملاقات نہیں ہوگی لیکن ہم مذاکرات کے لیے ہمیشہ تیار ہیں۔‘‘
کسانوں کا سب سے بڑا مطالبہ ایم ایس پی پر قانونی ضمانت کا ہے۔ کسانوں کا کہنا ہے کہ حکومت کو ایم ایس پی پر قانون لانا چاہیے۔ کسان ایم ایس پی پر سوامی ناتھن کمیشن کی سفارشات کو لاگو کرنے کا بھی مطالبہ کر رہے ہیں۔ کسان تنظیموں کا دعویٰ ہے کہ حکومت نے ان سے ایم ایس پی کی ضمانت پر قانون لانے کا وعدہ کیا تھا لیکن اب تک ایسا نہیں ہوا۔
سوامی ناتھن کمیشن نے کسانوں کو ان کی فصل کی قیمت کا ڈیڑھ گنا ادا کرنے کی سفارش کی تھی۔ کمیشن کی رپورٹ کو 18 سال گزر چکے ہیں لیکن ایم ایس پی پر سفارشات کو ابھی تک نافذ نہیں کیا گیا ہےکسانوں کے بار بار احتجاج کرنے کی اصل وجہ بھی یہی ہے۔
اس کے علاوہ کسان پنشن، قرض کی معافی، بجلی کے نرخوں میں اضافہ نہ کرنے اور لکھیم پور کھیری تشدد کا شکار ہونے والے کسانوں کے خلاف درج مقدمات کو واپس لینے کا بھی مطالبہ کر رہے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN