اردو
हिन्दी
جولائی 19, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

عید الفطر کے پیش نظر ملی قائدین کی مسلمانوں سے اپیل

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
عید الفطر کے پیش نظر ملی قائدین کی مسلمانوں سے اپیل
223
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(ایجنسی)

مذہبی تہوار آپسی بھائی چارے، پیارو محبت اور یگانگت کو پروان چڑھانے کا موقع فراہم کرتے ہیں مگر شر پسند عناصر ان تہواروں کو اپنے سیاسی مفاد اور نفرت کے کاروبار کو بڑھانے کے لئے استعمال کرنے لگے ہیں۔ابھی رمضان المبارک کا مہینہ چل رہا ہے۔ اس ماہ میں شب قدر اور آخری جمعہ کے موقع پر مسجدوں میں بڑی تعداد میں لوگ جمع ہوتے ہیں اور کچھ دن کے بعد عید الفطر آنے والی ہے۔ان تمام صورت حال کو یکھتے ہوئے مسلمانوں کے تمام مسالک و مکاتب فکر کی موقر ملی تنظیموں کے سربراہان اور اہم دینی و ملی شخصیات نے ملت اسلامہ ہند سے مشترکہ اپیل کی ہے کہ وہ رمضان کے اہم موقعوں اور عیدالفطر کے موقعے پر درج ذیل باتوں کا خصوصی طو ر پر خیال رکھیں:

اپنی بستیوں اور محلوں میں امن کمیٹیوں کے ساتھ اور برادران وطن کے ساتھ میٹنگیں کرکے اس بات کو یقینی بنائیں کہ کسی بھی شرپسند عناصر کو شر پھیلانے کا کوئی موقع نہ ملے، اگر کوئی ایسا کرتاہے تو سب مل کر اس کے خلاف انتظامیہ سے شکایت کریں ۔

مقامی انتظامیہ کے ساتھ بھی ایک نشست کریں اور اس میں اس بات کا تیقن حاصل کرنے کی کوشش کریں کہ کسی بھی صورت میں لاء اینڈ آرڈر کو متاثر نہیں ہونے دیں گے۔ ریاستی، ضلعی اور مقامی سطح پر دیگر مذاہب کی نمائندہ شخصیات سے ملاقات کریں، ان سے بھی اپیل جاری کروائی جائے کہ کسی بھی سیاسی جماعت یا کسی شرپسند گروہ کے دباؤ میں آکر لوگ ایسا کام نہ کریں جو ملک کی فضا کو مکدر کرنے والا ہو۔

کوشش کریں کہ برادران وطن کی اہم شخصیات اور حق پسند صحافی وغیرہ عید گاہوں کے باہر موجود رہیں، جہاں ممکن ہو وہاں سی سی ٹی وی کیمروں کا بھی انتظام کیا جائے،تمام مسلمان عید گاہ جاتے اور واپس آتے ہوئے پُرامن رہیں اور اگر ان کو مشتعل کرنے کی کوشش کی جائے تو اس کا شکار نہ ہوں۔ خطبہ عید میں بہت محتاط اور صاف زبان کا استعمال کریں، تاکہ آپ کی کسی بات کو بگاڑ کر پیش نہ کیا جاسکے ۔ تمام ہی عید گاہ کمیٹیوں اور مساجد کمیٹیوں سے گزارش ہے کہ مذکورہ بالا گزارشات پر عمل آوری کو یقینی بنانے کی کوشش کریں۔

اپیل کنندگان: مولانا محمد رابع حسنی ندوی،صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ،مولانا سید ارشد مدنی، صدر جمعیۃ علماء ہند،سید سعادت اللہ حسینی، امیر جماعت اسلامی ہند،مولانا سید محمود اسعد مدنی، صدر جمعیۃ علماء ہند، مولانا سید جلال الدین عمری،صدر شریعہ کونسل، مولانا خالد سیف اللہ رحمانی، جنرل سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ، مولانا اصغر علی امام مہدی سلفی، امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند، نوید حامد، صدر آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت، ڈاکٹر سید علی محمد نقوی، نائب صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ،ڈاکٹر ظفر الاسلام خاں، سابق صدر آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت، مولانا محمد سفیان قاسمی، مہتمم دارالعلوم دیوبند، وقف، مولانا یٰسین اختر مصباحی، رضا اکیڈمی، مولانا محسن تقوی، امام و خطیب شیعہ جامع مسجد کشمیری گیٹ،مولانا جلال حیدر نقوی، کنوینر ترجمان، آل انڈیا شیعہ کونسل، ڈاکٹر منظور عالم، جنرل سکریٹری آل انڈیا ملی کونسل، ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس، رکن عاملہ آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN