اردو
हिन्दी
جولائی 31, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

فوری یوکرین چھوڑ دیں:اپنے شہریوں کو بھرا سرکار کی ایڈوائزری

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
فوری یوکرین چھوڑ دیں:اپنے شہریوں کو بھرا سرکار کی ایڈوائزری
78
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کیف: یوکرین میں ہندوستانی سفارت خانے نے منگل کو اپنے شہریوں کے لیے ایک تازہ ایڈوائزری جاری کی کہ وہ فوری طور پر جنگ زدہ ملک کو چھوڑ دیں۔ ایڈوائزری  میں مزید کہا گیا ہے  کہ کچھ ہندوستانی پہلے ہی 19 اکتوبر کو جاری کردہ پہلی ایڈوائزری کے بعد یوکرین چھوڑ چکے ہیں۔رہنما ہدایات میں کہا گیا ’’19 اکتوبر کو سفارت خانے کے ذریعہ جاری کردہ ایڈوائزری کے تسلسل میں، یوکرین میں تمام ہندوستانی شہریوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ دستیاب ذرائع سے فوری طور پر یوکرین چھوڑ دیں۔

یوکرین کے دارالحکومت کیف  میں ہندوستانی سفارت خانے نے ایک بیان میں کہا کہ کچھ ہندوستانی شہری پہلے سے ہی پہلے کی ایڈوائزری کے مطابق یوکرین چھوڑ چکے ہیں۔‘‘ سفارت خانے نے کچھ نمبر بھی شیئر کیے جس پر شہری  ہندوستانی سرحد پر سفر کرنے کے لیے کسی بھی مدد کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں۔19 اکتوبر کی ایڈوائزری میں ہندوستانیوں پر زور دیا گیا تھا کہ وہ ملک چھوڑ دیں یا سلامتی کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور دشمنی میں اضافے کے پیش نظر یوکرین کا سفر نہ کریں۔یہ تازہ ایڈوائزری روس کے اس دعوے کے بعد سامنے آئی ہے کہ یوکرین اپنی سرزمین پر ’’ڈرٹی بم‘‘ استعمال کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔

اس دعوے کو مغربی اور یوکرین کے  حکام نے جنگ کو بڑھانے کا بہانہ قرار دے کر مسترد کر دیا ہے۔روزنامہ’ ہندوستان ٹائمز‘ میں شائع خبر کے مطابق حالیہ ہفتوں میں، روس نے یوکرین  کے متعدد شہروں پر بمباری کی ہے جب سے صدر ولادیمیر پوتن نے کریمیا میں ایک بڑے دھماکے کے جواب میں مشرقی یورپی ملک میں لڑنے کے لیے مردوں کو ’’جزوی طور پر متحرک‘‘کرنے کا اعلان کیا تھا جس کا ماسکو نے الزام لگایا تھا۔ پوتن  نے کہا تھا کہ ملک کو یوکرین میں فوجی مہم کے سلسلے میں فیصلہ سازی کو تیز کرنے کی ضرورت ہے۔ وزارت دفاع نے اس سے قبل کہا تھا کہ اس کی افواج نے یوکرین کے جنوبی کھیرسن علاقے اور مشرقی لوہانسک علاقے میں یوکرین کے حملوں کو پسپا کر دیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist