اردو
हिन्दी
جولائی 10, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

لبنان: زمینی لڑائی میں اسرائیل کے دوفوجی مارے گئے، متعد زخمی

9 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
92
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مشرق وسطیٰ میں اس وقت کشیدگی اپنے عروج پر ہے۔ میڈیا رہورٹس کے مطابق لبنان کے ساتھ اسرائیل کی سرحد پر حزب اللہ کے جنگجوؤں کے ساتھ جھڑپ میں دو اسرائیلی فوجی ہلاک اور 18 زخمی ہو گئے ہیں۔ ایران کے حملے کے بعد اسرائیل نے لبنان پر حملے تیز کر دیے ہیں۔ اسرائیل نے گزشتہ 12 گھنٹوں میں بیروت پر چھٹی مرتبہ حملہ کیا ہے۔ ساتھ ہی اسرائیل نے زمینی حملے کے لیے مزید فوجیوں کو لبنان کا سفر کرنے کا حکم دیا ہے۔ درجنوں دیہات خالی کرانے کے دعوے کیے جا رہے ہیں۔ 
انتباہ کے باوجود ایران نے منگل کی رات اسرائیل پر 181 میزائل داغے۔ اس حملے میں کوئی بڑا نقصان نہیں ہوا ہے۔ لیکن اس دوران لبنان نے بدھ کی صبح شمالی اسرائیل پر تقریباً 100 راکٹ فائر کیے۔ ابھی تک اس حملے میں کسی کے زخمی ہونے کی کوئی خبر نہیں ہے۔
دریں اثنا گزشتہ شب ہونے والے ایران کے بیلسٹک میزائل حملوں نے اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کو زیرِ زمین جانے پر مجبور کر دیا۔اسرائیلی ٹی وی چینل 13 کے مطابق ایران کے میزائل حملوں کے دوران جان بچانے کے لیے اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو اور ان کی کابینہ کے متعدد ارکان کو کئی گھنٹوں تک زیرِ زمین چھپنے کے لیے بنائی گئی پناہ گاہوں میں رہنا پڑا۔اسرائیلی ٹی وی کے مطابق وزیرِ اعظم اور کابینہ کے متعدد ارکان کو کم از کم 4 گھنٹے تک چھپ کر رہنا پڑا۔میڈیا کی رپورٹس کے مطابق وزیرِ دفاع اس دوران ایک الگ سے بنائی گئی پناہ گاہ میں رہے جو کہ زیرِ زمین قائم ایک سرنگ تھی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

خبریں

سپریم کورٹ کا متنازعہ فلم ’ادے پور فائلز‘ کی ریلیز پر روک سے انکار

09 جولائی
خبریں

تیونس:معروف رہنماراشد الغنوشی سمیت حزب اختلاف کے متعدد رہنماؤں کو35 سال تک کی سزائے قید

09 جولائی
خبریں

متنازع فلم ’ادے پور فائلز‘پر پابندی عائد ہو،جمعیتہ کا مطالبہ،مدراس ہائی کورٹ میں پی آئی ایل داخل

09 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین

کیا ہوا،کیسے ہوا ‘موت کی فلائٹ’میں معجزاتی طور پر زندہ بچ جانے والے نے بیتی سنائی

جون 12, 2025

دنیا میں ہلچل،تیل میں لگے گی آگ؟ایرانی پارلیمنٹ کا آبنائے ہرمز بند کرنےکا فیصلہ

جون 22, 2025

انکشاف: اردن اور سعودی عرب اسرائیل کی مدد کررہے ہیں!یہ ہیں ثبوت

جون 22, 2025
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

سپریم کورٹ کا متنازعہ فلم ’ادے پور فائلز‘ کی ریلیز پر روک سے انکار

اردن میں ممنوعہ الاخوان سے منسلک اداروں کے خلاف قانونی کریک ڈاؤن

تیونس:معروف رہنماراشد الغنوشی سمیت حزب اختلاف کے متعدد رہنماؤں کو35 سال تک کی سزائے قید

متنازع فلم ’ادے پور فائلز‘پر پابندی عائد ہو،جمعیتہ کا مطالبہ،مدراس ہائی کورٹ میں پی آئی ایل داخل

سپریم کورٹ کا متنازعہ فلم ’ادے پور فائلز‘ کی ریلیز پر روک سے انکار

جولائی 9, 2025

حالیہ خبریں

سپریم کورٹ کا متنازعہ فلم ’ادے پور فائلز‘ کی ریلیز پر روک سے انکار

جولائی 9, 2025

اردن میں ممنوعہ الاخوان سے منسلک اداروں کے خلاف قانونی کریک ڈاؤن

جولائی 9, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

سپورٹ کریں

کسی بھی یو پی آئی ایپ سے اسکین کیجیے

روزنامہ خبریں

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN