اردو
हिन्दी
جولائی 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مسلمانوں کو چین سے جینے دیں،سابق سی ایم یدی یورپا نے اٹھائی آواز

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
مسلمانوں کو چین سے جینے دیں،سابق سی ایم یدی یورپا نے اٹھائی آواز
1.1k
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بنگلورو: (ایجنسی)

’مسلمانوں کو امن اور وقار کے ساتھ جینے دیجئے‘- یہ کہنا ہے کہ سابق وزیر اعلیٰ بی ایس یدی یورپا کا۔ ’دراصل ہندو تنظیموں کی طرف سے مسلمانوں اور ان کے ذریعہ معاشکے خلاف چلائی جارہی مہم کی وجہ سے کرناٹک کو تنقیدوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔‘

یدی یورپا نے دھارواڑ میں مسلمانوں کے پھلوں کے ٹھیلےتوڑنے کے الزام میں سری رام سینا کے چار نام نہاد ارکان کی گرفتاری کے بعد ہندو تنظیموں سے اپیل کی ہے کہ وہ ایسی حرکتوں میں ملوث نہ ہوں۔

یدی یورپا نے پیر کو صحافیوں سے کہا، ’میری خواہش ہے کہ ہندو اور مسلمان ایسے رہیں جیسے ایک ماں کے بچے ساتھ رہتے ہیں۔ اگر کچھ شرپسند عناصر اس میں رکاوٹیں پیدا کررہے ہیں تو وزیر اعلیٰ نے پہلے ہی یقین دہانی کرائی ہے کہ ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی ۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ‘کم از کم مستقبل میں ایسے ناخوشگوار واقعات نہیں ہونے چاہئیں اور ہمیں متحد ہو کر رہنا چاہیے۔ میں ان لوگوں سے بھی اپیل کروں گا جو ایسی حرکتیں کر رہے ہیں کہ وہ ایسا نہ کریں۔

یدی یورپا بی جے پی کے پہلے بڑے لیڈر ہیں جنہوں نے حجاب تنازع کے بعد ہندوتوا تنظیموں کی طرف سے چلائی جانے والی مہموں پر کھلے عام تنقید کی۔

ہندوتوا تنظیموں نے مندروں کے قریب مسلمانوں کی دکانوں پر پابندی لگانے، حلال گوشت کا بائیکاٹ کرنے اور پھلوں کی تجارت میں ‘مسلمانوں کی ’اجارہ داری‘ کو ختم کرنے کی مہم چلائی ہے۔ اس نے مسلم کاریگروں کے بنائے ہوئے مجسموں اور کمیونٹی کے افراد کے ذریعہ چلائے جانے والے آٹوز کا بائیکاٹ کرنے کو کہا ہے۔ اس کے ساتھ مساجد میں لاؤڈ اسپیکر کے خلاف بھی کارروائی کی مانگ کی گئی ہے۔

یدی یورپا کے بیان سے ایک دن پہلے قانون اور پارلیمانی امور کے وزیر جے سی مدھوسوامی نے فریقین کو کارروائی کا انتباہ دیا تھا۔ مدھوسوامی نے اتوار کو بیلگاوی میں نامہ نگاروں سے کہا، ‘وہ تمام لوگ جنہوں نے آزادی کے بعد ہندوستان میں رہنے کا فیصلہ کیا وہ ہندوستانی ہیں۔ یہ ملک سب کا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت کو کچھ فرقہ پرست گروہوں کی کارروائیوں کا ذمہ دار نہیں ٹھہرایا جا سکتا لیکن اگر ایسے گروہ بدامنی پھیلاتے ہیں اور امن وامان کو خراب کرتے ہیں تو ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔مدھوسوامی نے مزید کہا، ‘آئین نے ہر شہری کو جینے، کاروبار کرنے اور اپنے مذہب پر عمل کرنے کے حق کی ضمانت دی ہے۔ انہوں نے کسی کو یہ حق نہیں دیا کہ وہ کسی بھی برادری کو عوام میں بدنام کرے۔مدھوسوامی بسواراج بومئی کابینہ میں پہلے وزیر بن گئے جنہوں نے ہندوتوا تنظیموں کی مہموں پر تنقید کی۔

کرناٹک کے وزیر داخلہ آراگا گیانندرا نے مارچ میں ہندو تنظیموں کی طرف سے لگائی گئی ان تمام پابندیوں کو حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاج کے خلاف ‘’رد عمل‘ قرار دیا تھا۔ پچھلے مہینے بی جے پی کے دو ایم ایل اے نے بھی ان مہمات کے خلاف آواز اٹھائی تھی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN