لکھنؤ:(ایجنسی)
یوگی آدتیہ ناتھ کچھ ہی دیر میں وزیر اعلیٰ کے عہدہ کاحلف لینے جارہے ہیں ۔ ان کے ساتھ کیسو موریہ اور برجیش پاٹھک ڈپٹی سی ایم عہدے کاحلف لے سکتے ہیں ۔ اب کی بار کابینہ میںاے کے شرما، دیا شنکر سنگھ اور اسیم ارون جیسے نام بھی نظر آسکتے ہیں ۔ بتاتے ہیں کہ یوگی آدتیہ ناتھ کی کابینہ میں ممکنہ نام کون کون سے ہو سکتے ہیں ۔
یوگی کی ممکنہ کابینہ
ڈپٹی سی ایم
کیشو پرساد موریہ
برجیش پاٹھک
کابینہ وزیر
سوریہ پرتاپ شاہی
سریش کمار کھنہ
سواتنتر دیو سنگھ
بے بی رانی موریہ
لکشمی نارائن چودھری
جیویر سنگھ
دھرم پال سنگھ
نند گوپال گپتا نندی
بھوپیندر سنگھ چودھری
انل راج بھر
جتن پرساد
راکیش سچان
اروند کمار شرما
یوگیندر اپادھیائے
آشیش پٹیل
سنجے نشاد
وزیر مملکت (آزادانہ چارج)
نتن اگروال
کپل دیو اگروال
رویندر جیسوال
سندیپ سنگھ
گلاب کی دیوی
گریش چندر یادو
دھرم ویر پرجاپتی
اسیم ارون
جے پی ایس راٹھور
دیاشنکر سنگھ
نریندر کشیپ
دنیش پرتاپ سنگھ
ارون کمار سکسینہ
دیاشنکر مشرا دیالو
ریاستی وزیر
مینکیشور سنگھ
دنیش کھٹک
سنجیو گونڈ
بلدیو سنگھ اولکھ
اجیت پال
جسونت سینی
رامکیش نشاد
منوہر لال منو کوری
سنجے گنگوار
برجیش سنگھ
کے پی ملک
سریش راہی
سومیندر تومر
انوپ پردھان والمیکی
پرتیبھا شکلا
راکیش راٹھور گرو
رجنی تیواری
ستیش شرما
دانش آزاد انصاری
وجے لکشمی گوتم










