اردو
हिन्दी
اگست 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

لندن میں ہونے والا ’ادبی فیسٹیول‘ فلسطین کی حمایت میں منسوخ

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
109
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لندن میں منعقد ہونے والا ’ہائے ادبی فیسٹیول‘ اسرائیل اور  پیٹرولیم مصنوعات کی کمپنیوں سے روابط اور سپاسنرشپ پر تنقید کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔
گارڈین کی رپورٹ کے مطابق سرمایہ کاری کمپنی ’بیلی گفورڈ‘ کی جانب سے فیسٹیول کی سپانسرشپ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ایونٹ میں حصے لینے والے مقررین اور فنکار دستبردار ہوئے ہیں
فیسٹول کے ایک ذمہ دار کے مطابق سپانسر شپ فرم کے ساتھ معاہدہ منسوخ کیا جا رہا ہے۔
اس سے قبل گلوکارہ شارلٹ چرچ اور کامیڈین نش کمار بھی ادبی فیسٹیول میں شرکت سے دستبردار ہو گئے تھے۔
شارلٹ چرچ  نے سوشل میڈیا چینلز پر بیان میں کہا تھا کہ انہوں نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے  طور پر فیسٹیول کی سپانسر فرم کے خلاف احتجاج کے طور پر بائیکاٹ کیا ہے۔
بیلی گفورڈ کمپنی نے مطالبہ کیا ہے کہ سپاسنر شپ فرم اسرائیلی نسل پرستی، قبضے اور نسل کشی سے فائدہ اٹھانے والی کمپنیوں سے علیحدگی اختیار کرے۔
مصنفین اور نشر و اشاعت سے منسلک 700 سے زیادہ افراد نے ’فوسل فری بکس‘ کی طرف سے اس مہم کے لیے جاری کردہ بیان پر دستخط کیے ہیں۔
کامیڈین نش کمار نے آن لائن بیان میں اپنی شمولیت سے دستبرداری کا اعلان کیا ہے۔
’فوسل فری بکس‘  کے ایک منتظم نے کہا ہے کہ فیسٹیول کے لیے فنڈ ریزنگ پالیسی ہونی چاہیے جو ان کمپنیوں کی جانب سے مستقبل کی کسی بھی سپاسنرشپ کو مسترد کر سکے، جو پیٹرولیم مصنوعات انڈسٹری، اسرائیلی قبضے، نسل پرستی یا نسل کشی اور انسانی حقوق کی دیگر خلاف ورزیاں کرتی ہیں ادبی فیسٹیول کی سی ای او جولی فنچ نے کہا کہ  کمپنی کے ساتھ سپانسر شپ ڈیل منسوخ کرنے کا فیصلہ بائیکاٹ مہم چلانے والوں کے دعوؤں اور فنکاروں کے دستبردار ہونے کے بعد شدید دباؤ کے باعث کیا گیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہا کہ ادبی فیسیٹول کے انعقاد کے سلسلے میں پہلی ترجیح فنکار اور سامعین ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist