اردو
हिन्दी
اگست 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

لندن:فلسطینیوں اور غزہ میں جنگ بندی کی حمایت میں مظاہرہ،پارلیمنٹ کے راستےبند

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
37
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

فلسطینیوں کی حمایت اور غزہ میں جاری ہلاکتیں روکنے کے لیے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والوں کا احتجاج روکنے میں لندن پولیس کئی جھڑپوں کے بعد کامیاب ہو گئی۔ پولیس نے مظاہرین کو آگے بڑھنے سے روک کر منتشر کر دیا۔
پولیس نے پرامن مظاہرین کو انتباہ کیا تھا کہ جن مظاہرین نے واپس جانے کا پولیس آرڈر نہ مانا انہیں گرفتار کر لیا جائے گا۔ مظاہرین کی وجہ سے پارلیمنٹ کی طرف جانے والے راستے بلاک ہوگئے۔
مظاہرین ارکان پارلیمنٹ سے غزہ جنگ بندی کے لیے ضمیر کی آواز بلند کرنے کا مطالبہ کرنا چاہتے تھے۔ لیکن پولیس نے مظاہرین کو ویسٹ منسٹر پل سے آگے نہیں جانے دیا۔ مطاہرین نے اس پل پر فلسطینیوں اور غزہ جنگ بندی کے حق میں بینر آویزاں کرنے کا منصوبہ بنا رکھا تھا۔ پولیس نے یہ بھی روک دیا۔
مغربی ملکوں کے دوسرے شہروں کی طرح لندن میں بھی بعض اوقات بڑے بڑے احتجاجی مظاہرے دیکھنے کو ملتے ہیں۔ ان دنوں عام طور پر یہ مظاہرے غزہ میں فوری جنگ بندی کے حق میں فلسطینی عورتوں اور بچوں کی بڑی تعداد میں ہلاکت کے خلاف ہوتے ہیں۔
واضح رہے سات اکتوبر سے شروع ہوئی اس جنگ میں صرف غزہ میں اب تک 22722 فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔ زخمیوں اور بے گھر ہونے والوں کی تعداد ان ہلاکتوں سے بھی کہیں زیادہ ہے۔ اس لیے مغربی ملکوں آزادی اور امن پسند شہری اس جنگ کی فوری بندش کے لیے سڑکوں پر نکل کر اپنی حکومتوں اور پالیسی سازوں کو متوجہ کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔
اس خاطر ہفتے کے روز لندن میں ایک بار پھر مظاہرین جمع تھے۔ ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لندن پولیس ان مظاہرین کا راستہ بلاک کر دیا۔ تاکہ مظاہرین ویسٹ منسٹر پل تک نہ جا سکیں جہاں وہ رائٹرز کے نمائندے کے مطابق بینر لہانے کا منصوبہ رکھتے تھے۔ لیکن پولیس کی کامیاب حکمت عملی سے یہ مظاہرین ایسا نہ کر سکے۔
پولیس کا موقف تھا کہ اس کا مظاہرہ روکنے کا حکم قانون کے مطابق اس لیے جو لو گ اس حکم کے باوجود مظاہرے کا حصہ رہیں گے انہیں گرفتار کیا جا سکتا ہے۔ اس لیے 3 بجے سہہ پہر تک مظاہرین نے منتشر ہونا شروع کر دیا تھا۔ پولیس کے مطابق یہ مظاہرہ پولیس کی اجازت کے بغیر کیا گیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN