اردو
हिन्दी
جولائی 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مدھیہ پردیش: تبدیلی مذہب کے شک میں نامعلوم ہجوم نے درگاہ پر دھماکہ خیز مواد سے حملہ کیا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
مدھیہ پردیش: تبدیلی مذہب کے شک میں نامعلوم ہجوم نے درگاہ پر دھماکہ خیز مواد سے حملہ کیا
37
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بھوپال(ایجنسی)

مدھیہ پردیش کےنیمچ ضلع کے جاود تحصیل میں دو درجن نقاب پوش افرادنے مبینہ طور پر ایک درگاہ پر دھماکہ خیز مواد سے حملہ کرکے اسے نقصان پہنچایا اور اس کے خادم اور زائرین کی لاٹھی ڈنڈوں سے پٹائی کی۔ایک پولیس افسرنے بتایا کہ حملہ آور موقع پر ایک پرچہ بھی چھوڑ گئے، جس میں کہا گیا ہے کہ متعلقہ درگاہ میں ہندوؤں کا مذہب تبدیل کراکر مسلمان بنایا جاتا ہے، جو سناتن دھرم کے خلاف ہے۔

دی وائر کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پولیس نے بتایا کہ یہ حملہ ہفتہکی شب تقریباً11 بجے سے اتوار کی صبح تین بجے تک چار گھنٹے چلا۔ایس پی سورج کمار ورما نے بتایا کہ زخمی کی پہچان عبدالرزاق کےطور پر ہوئی ہے جس کو اسپتال میں بھرتی کرایا گیا ہے، جبکہ اس درگاہ کے خادم نور بابا کو معمولی چوٹیں آئی ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ نور بابا نے پولیس میں شکایت درج کرائی ہے جس کے بعد آئی پی سی کےتحت دنگا کرنے،مذہبی مقام کو نقصان پہنچانےجیسی دفعات کےتحت 24نامعلوم لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

افسر کےمطابق، ایسا لگتا ہے کہ کچھ دھماکہ خیز مواد کا استعمال کرکے درگاہ کو نقصان پہنچایا گیا ہے۔استعمال کیے گئے دھماکہ خیز مواد کے بارے میں پوچھے جانے پر ایس پی نے کہا کہ یہ فورنسک جانچ کے بعد پتہ چل پائےگا۔انہوں نے بتایا کہ یہ مذہبی مقام نیمچ ضلع میں رتن گڑھ پولیس تھانہ حلقہ کے تحت جنگلی علاقےمیں واقع ہے اور یہ سنسان علاقہ ہے۔

ورما نے کہا کہ یہ حملہ ہفتہکی رات 11 بجے سے اتوار کی صبح تین بجے تک چار گھنٹے چلا۔ پرچے کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا کہ ہو سکتا ہے کہ جانچ افسروں کو گمراہ کرنے اور واقعہ کو الگ موڑ دینے کے لیے اسے چھوڑا گیا ہو، حالانکہ ورما نے کہا کہ وہ ملزمین کی پہچان کے بارے میں کچھ بھی کہنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں، کیونکہ ابھی جانچ چل رہی ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ درگاہ کو صرف پانچ فیصد نقصان ہوا ہے، لیکن یہ بھی قبول کیا کہ حملے سے اس کے ستون کمزور ہو گئے ہیں۔

ورما نے ان خبروں کی تردید کی کہ حملہ آور تلوار اور بھالا لےکر پہنچے تھے۔ انہوں نے کہا کہ حملہ آوروں کے پاس لاٹھیاں تھیں۔اس بیچ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو میں اس درگاہ کا خادم اور زائرین اور اس کی بیوی واقعہ کے بارے میں بتاتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ اس واقعہ کے خلاف مسلمانوں نے جلوس نکالا۔ انہوں نے حملہ آوروں کے خلاف سخت کارروائی کی مانگ کو لےکر پولیس افسروں کو میمورینڈم بھی سونپا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

رام مندر چندہ خردبرد کیس:
خبریں

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

01 جولائی
ٹرمپ ایران وارننگ
خبریں

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

01 جولائی
ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا
خبریں

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

جولائی 1, 2026

جون 30, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

جون 30, 2026

حالیہ خبریں

رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

جولائی 1, 2026
ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

جولائی 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN