اردو
हिन्दी
اگست 8, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مہارانا پرتاپ سینا کا صدرگرفتار، جنسی ہراسانی کا الزام

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
105
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: دہلی کے یوپی بھون میں ایک اداکارہ کے ساتھ جنسی ہراسانی کے ملزم راجیہ وردھن سنگھ پرمار کو اجین سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ راجیہ وردھن مہارانا پرتاپ سینا کا صدر ہے۔ وہ 26 مئی کو اجین میں ایک تقریب میں شریک ہوا تھا، تبھی اسے گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون نے بتایا تھا کہ 26 مئی کو ملزم اسے دو وزراء سے ملنے کے بہانے یوپی بھون لے گیا تھا لیکن وہاں پہنچ کر اس نے اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔ متاثرہ نے بتایا کہ جب اس نے احتجاج کیا تو اسے ڈرایا دھمکایا گیا۔ فی الحال، شکایت درج کرنے کے بعد پولیس نے اس کمرے کو سیل کر دیا ہے جہاں یہ مبینہ واقعہ پیش آیا تھا
میڈیا رپورٹ کے مطابق سینئر پولیس افسر نے کہا کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کی جانچ پڑتال کرنے پر معلوم چلا کہ ملزم 26 مئی کی دوپہر 12.22 بجے خاتون کے ساتھ عمارت میں پہنچا تھا اور 1.05 بجے متاثرہ کے ساتھ احاطے سے نکل گیا تھا۔ متاثرہ کی شکایت کی بنیاد پر ملزم کے خلاف آئی پی سی کی دفعہ 354 (عورت پر حملہ یا اس کی عزت کو مجروح کرنے کے ارادے سے مجرمانہ طاقت کا استعمال)، 354 اے (جنسی طور پر ہراساں کرنا) اور 506 (مجرمانہ دھمکی) کے تحت چانکیہ پوری پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
وہیں، اس معاملہ میں وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے حکم پر یوپی بھون میں تعینات 3 افسران دنیش کاروش، راکیش چودھری اور پارس کو معطل کر دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ایک آؤٹ سورس ملازم کو بھی برطرف کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ یوپی بھون کے انچارج منیجر کے خلاف بھی انکوائری شروع کر دی گئی ہے۔
اس معاملے کی تحقیقات وزیراعلیٰ کے حکم پر ہی شروع ہوئی ہے۔ دوسری جانب راجیہ وردھن سنگھ نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو جاری کرکے جنسی ہراسانی کے الزامات پر وضاحت پیش کی ہے۔ اس کا دعویٰ ہے کہ اسے جان بوجھ کر پھنسایا جا رہا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist