اردو
हिन्दी
اگست 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اترکاشی میں مسلمانوں کے خلاف مہم سے محمود مدنی کو تشویش، ایچ ایم،سی ایم کو سخت کارروائی کے لئے لکھا خط

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
78
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے اترکاشی اتراکھنڈ میں فرقہ پرست افراد اور جماعتوں کی طرف سے مسلم کمیونٹی کے اخراج کی کھلے عام دھمکی اور اس پر عمل در آمد کرانے کی کوشش پر گہری تشویش کا اظہار کیاہے ۔ مولانا مدنی نے اس سلسلے میں ۶؍جون کو وزیر داخلہ حکومت ہندامت شاہ اور صوبہ اتراکھنڈ کے وزیر اعلی ٰپشکر سنگھ دھامی کوخط لکھ کر متوجہ کیا کہ تفرقہ پھیلانے والی قوتوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے اور بھارت کے شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کی آئینی ذمہ داری پور ی کی جائے ۔
مولانا مدنی نے کہا کہ اتراکھنڈ امن و امان اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے حوالے سے ایک مثالی ریاست رہی ہے، جو کچھ اتراکھنڈ کے اترکاشی میں ہورہا ہے ، ان واقعات سے ریاست کے اندر خوف اور دو فرقوں کے درمیان دشمنی کو ہوا دینے کی مہم کی گہرائی کا پتہ چلتا ہے ، نیز ارباب اقتدار کی غیر ذمہ داری بھی ظاہر ہوتی ہے کہ اس نے وقت رہتے ہوئے ایسی اشتعال انگیزیوں پر کارروائی نہیں کی ۔یہی وہ اتراکھنڈ کی سرزمین ہے جہاں دھرم سنسد منعقد کرکے مسلمانوں کے قتل عام کی دھمکی دی گئی تھی ، جن لوگوں نے ایک سال قبل یہ پروگرام منعقد کئے تھے، وہ نہ صرف قانون کی گرفت سے باہر ہیں ، بلکہ موجودہ واقعہ میں بھی نفرت انگیزی اور دھمکی دینے والوں میںشامل ہیں،جو کھلے عام پوسٹر لگا کر اور ویڈیو جاری کرکے ایک خاص کمیونٹی کو دھمکی دے رہیں اور ریاست کی پولس انتظامیہ محض خانہ پری سے کام لے رہی ہے ۔
خط میں حکومت کو متوجہ کیا گیا ہے کہ 15 جون 2023 کو منعقد ہونے والی مہاپنچایت پر پابندی عائد کی جائے اور جو لوگ وہاں موجود ہیں، ان کو تحفظ فراہم کیا جائے ۔ مولانا مدنی نے مکتوب میں کہا ہے کہ جس طرح کے حالات پیدا ہوئے ہیں ، اس کی روک تھام کے لیے بلاتاخیر مؤثر قدم اٹھانے کی ضرورت ہے ۔ دریں اثنا جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا حکیم الدین قاسمی نے متاثرہ علاقہ کے ایس پی سے فون پر بات چیت کی ہے اور مطلوبہ تحفظ فراہم کرنے کی طرف توجہ دلائی ہے

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist