اردو
हिन्दी
جولائی 30, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کورایشوز پر ‌محمود مدنی کی عمائدین ملت کے ساتھ میٹنگ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کورایشوز پر ‌محمود مدنی کی عمائدین ملت کے ساتھ میٹنگ
2k
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئ دہلی (آر کے بیورو ) ہندوستانی مسلمانوں کی سب سے قدیم اور با اثر تنظیم جمعیتِ علماء ہند کے نوجوان متحرک اور فعال صدر مولانا محمودمدنی نے گزشتہ دنوں ملک کی موجودہ صورتحال اور مسلم کمیونٹی کو پیش چیلنجوں کے پس منظر میں سرکردہ مسلم لیڈروں کے ساتھ تبادلہ خیال کیا اور کورایشوز پر مشترکہ موقف اختیار کرنے کے امکانات زیر بحث آۓ۔خاص طور سے پی ایف آئ پر پابندی کے فیصلے سے جو ہیجانی کیفیت پیداکرنے اور مسلمانوں کو خوفزدہ کرنے کا ماحول بنایا جارہا ہے اس پر بہت تشویش پائ گئ ۔

اس میٹنگ سے میڈیا کو دور رکھاگیا اور شرکا نے بھی کچھ کہنے و تبصرہ سے گریز کیا اس میٹنگ میں جن لوگوں نے شرکت کی ان میں امیرجماعت اسلامی ہند انجینئر سعادت اللہ حسینی،نایب امیرجماعت امین الحسن،سکریٹری مجتبی فاروق،امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ہند مولانا علی اصغر امام مہدی سلفی،معروف دانشور اور سابق صدر مشاورت ڈاکٹر ظفرالاسلام خاں،ڈاکٹر منظور عالم سکریٹری جنرل ملی کونسل شدید علالت کے سبب شریک نہیں ہوسکے ان کی نیابت محمد عالم نے کی ان کے علاوہ ویلفئیرپارٹی آف انڈیا کے صدر ڈاکٹر قاسم رسول الیاس ،مسلم پرسنل لا بورڈ کے ممبرکمال فاروقی اور نیاز فاروقی وغیرہ بھی گفتگومیں موجود تھے۔

اس میٹنگ میں مشاورت کی نمایندگی نہیں تھی اس کے صدر نویدحامد کو مدعو نہیں کیا گیا تھا ذرائع کے مطابق اس کی وجہ مشاورت کے حالیہ تنازعات ہیں جس سے مشاورت کی ساکھ کو بہت دھکا لگا رہا ہے یہ میٹنگ خود کو ان معاملوں سے دور رکھنا چاہتی تھی البتہ مشاورت میں شامل تنظیمیں اس کا حصہ رہیںیہ تو معلوم‌نھیں ہوسکا کہ طے کیا ہوا لیکن پرآشوب دور میں قابل ذکر جماعتوں کے سرکردہ رہنماؤں کا مل بیٹھنا بھی سکون دیتا ہے محمود مدنی کی یہ کوشش امید ہے کہ جلد کوئ نتیجہ سامنے لاۓ گی،اور مستقبل میں بھی اس طرح کی میٹنگیں ہوتی رہیں گی اور نتیجہ خیز ثابت ہوں گی

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist