اردو
हिन्दी
جنوری 23, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

خطبہ جمعہ میں سیرت پاک کو عنوان بنائیں:مولانا محمود مدنی کی ائمہ کرام و ذمہ داران مساجد سے  اپیل

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
390
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(آر کے بیورو)جمعیت علما ئے ہند کے صدر مولانا محمود مدنی نے ایک اپیل جاری کرتے ہوئے ائمہ حضرات ،ذمہ داران مساجد سے  گزارش کی ہے کہ خطبہ جمعہ میں سیرت رسول پاک کو موضوع بنائیں  انہوں نے یہ بات جمعیت کی تمام صوبائی و ضلع یونٹوں  کے ذمہ داروں سے  بھی کہی ہے  یہ اپیل بروقت اور ضروری ہے اسلاموفوبیا  کے بڑھتے بخار میں غلط فہمیوں کے ازالہ کی سمت میں یہ چھوٹا سا مگر اہم قدم مانا جاسکتا ہے
مولانا مدنی نے اپنی اپیل میں میں کہا ہے” آقائے نامدار ، افضل الانبیا، ہادیٔ عالم پیغمبر اسلام حضـرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم تمام دنیا کے انسانوں کے لیے سراپا رحمت بنا کر بھیجے گئے ۔ آؑپ کی ذات اقدس وہ آفتا ب ہدایت تھی جس سے لاکھو ں چراغ قیامت تک روشن ہوتے رہیں گے اور دنیا کی چیزیں ان کی روشنی سے منور ہوں گی ۔ بلاشبہ آپ کی ذات سے انسانیت کی عظمت قائم ہوئی ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پوری زندگی مودت و رحمت ، شفقت و دلداری اور حسن اخلاق کی آئینہ دار رہی ہے ۔
موجودہ حالات سے آپ حضرات بخوبی واقف ہیں :اسلام کے دشمن اپنی بدبختانہ افکار کی وجہ سے شان اقدسﷺ میں گستاخی کرکے پوری انسانیت کے لیے رسوائی کا باعث بن رہے ہیں اور خود کو ذلت و نکبت کی عمیق گہرائی میںد ھکیل رہے ہیں۔ اس موقع پر یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ سیرت حسان بن ثابت ؓکی راہ عشق پر چلتے ہوئے مسجدوں کے منبر و محراب سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمت و رفعت کو بیان کیا جائے اور سیر ت کے انسانی و اخلاقی پہلوؤں کو اجاگر کرتے ہوئے دنیا کو مثبت اور حقیقی پیغام سے روشناس کرایا جائے ۔اس لیے تمام ائمہ کرام اور ذمہ داران مساجد سے خصوصی گزارش ہے کہ کل یوم جمعہ ( بتاریخ ۱۱؍ اکتوبر ۲۰۲۴ء) کویوم رحمت ﷺکے طور پر منائیں اور خطبہ میں سیرت پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو موضوع بنائیں اور  ملک کے امن و امان اورملت اسلامیہ ہند کی عظمت رفتہ کے لیے بارگاہ رب العلمین میںدعا کا بھی اہتمام کریں ۔ جمعیۃ علمائے ہند کے صوبائی ، ضلعی اور مقامی یونٹوں کے صدور ونظما حضرات سے بھی گزارش ہے کہ اپنے حلقۂ اثر کی مساجد کے ذمہ داروں کو متوجہ کریں”

ٹیگ: محمود مدنی، جمع ،جمعیۃ علماء،

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Prashant Kishor Government Pressure
خبریں

پرشانت کشور کی ‘مشکلیں’ بڑھ سکتی ہیں,سرکار کی ٹیڑھی نگاہ

23 جنوری
US New Gaza Plan
خبریں

امریکہ نے غزہ پیس بورڈ کے بعد ‘نیوغزہ’ کا منصوبہ پیش کردیا

23 جنوری
Malegaon Islam Party Victory
خبریں

مالیگاؤں میں نوزائیدہ اسلام پارٹی بلدیاتی الیکشن میں چھاگئی، سب کو چونکایا، کیسے کیا کمال، اویسی بھی حیران

23 جنوری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Evening News Brief

ایوننگ نیوز: اختصار کے ساتھ

دسمبر 28, 2025
Trump Iran Non-Military Targets

ٹرمپ کا ایران میں غیر فوجی اہداف نشانہ بنانے پر غور: امریکی میڈیا کا دعویٰ

جنوری 11, 2026
پرواز رحمانی تحریکی صحافت

پرواز رحمانی: تحریکی صحافت کے علمبردار

جنوری 10, 2026
طالبان افغان سفارت خانہ دہلی

طالبان سفارت کار نئی دہلی میں افغان سفارت خانے کا چارج سنبھالیں گے، کیا ہیں اشارے ؟

جنوری 10, 2026
Prashant Kishor Government Pressure

پرشانت کشور کی ‘مشکلیں’ بڑھ سکتی ہیں,سرکار کی ٹیڑھی نگاہ

Delhi Book Fair 2026 Ideology

نئی دہلی عالمی کتاب میلہ 2026: ادبی میلہ یا آئیڈیالوجیکل شوکیس؟

US New Gaza Plan

امریکہ نے غزہ پیس بورڈ کے بعد ‘نیوغزہ’ کا منصوبہ پیش کردیا

Malegaon Islam Party Victory

مالیگاؤں میں نوزائیدہ اسلام پارٹی بلدیاتی الیکشن میں چھاگئی، سب کو چونکایا، کیسے کیا کمال، اویسی بھی حیران

Prashant Kishor Government Pressure

پرشانت کشور کی ‘مشکلیں’ بڑھ سکتی ہیں,سرکار کی ٹیڑھی نگاہ

جنوری 23, 2026
Delhi Book Fair 2026 Ideology

نئی دہلی عالمی کتاب میلہ 2026: ادبی میلہ یا آئیڈیالوجیکل شوکیس؟

جنوری 23, 2026
US New Gaza Plan

امریکہ نے غزہ پیس بورڈ کے بعد ‘نیوغزہ’ کا منصوبہ پیش کردیا

جنوری 23, 2026
Malegaon Islam Party Victory

مالیگاؤں میں نوزائیدہ اسلام پارٹی بلدیاتی الیکشن میں چھاگئی، سب کو چونکایا، کیسے کیا کمال، اویسی بھی حیران

جنوری 23, 2026

حالیہ خبریں

Prashant Kishor Government Pressure

پرشانت کشور کی ‘مشکلیں’ بڑھ سکتی ہیں,سرکار کی ٹیڑھی نگاہ

جنوری 23, 2026
Delhi Book Fair 2026 Ideology

نئی دہلی عالمی کتاب میلہ 2026: ادبی میلہ یا آئیڈیالوجیکل شوکیس؟

جنوری 23, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN