اردو
हिन्दी
اگست 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مالیگاؤں دھماکہ معاملہ:  پرگیہ ٹھاکر کو 20 مارچ تک پیشی کا حکم

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
63
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بی جے پی کی فائر برانڈ لیڈر اور ممبر پارلیمنٹ 2008 کے مالیگاؤں دھماکہ معاملہ کے ملزم پرگیہ ٹھاکر کے خلاف  ممبئی کی ایک خصوصی این آئی کورٹ نے 10 روپے کا ضمانتی وارنٹ جاری کر دیا ہے۔ واضح ہو کہ پرگیہ عدالت کے ذریعہ جسمانی طور پر پیشی کے حکم کے باوجود سماعت کے دوران حاضر نہیں ہوئی تھیں۔ ان کے وکیل نے طبی بنیاد پر جسمانی حاضری سے چھوٹ کی درخواست داخل کی تھی، لیکن عدالت نے اس عرضی کو خارج کر دیا اور ضمانتی وارنٹ جاری کیا جو 20 مارچ کو واپس کیا جا سکتا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ 29 ستمبر 2008 کو مہاراشٹر کے ناسک شہر واقع مالیگاؤں میں ایک موٹر سائیکل پر رکھے سامان میں دھماکہ ہونے سے چھ لوگوں کی موت ہو گئی تھی جبکہ 100 سے زائد افراد زخمی ہوئے تھے۔ اس معاملے میں سادھوی پرگیہ ٹھاکر کی کئی مرتبہ عدالت میں پیشی ہو چکی ہے۔ گزشتہ کئی سماعتوں میں انھیں جسمانی حاضری دینی تھی، لیکن وہ غیر حاضر رہیں۔ آج ہوئی سماعت میں اسپیشل جج نے پرگیہ ٹھاکر کے خلاف وارنٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ حاضری اور 10 ہزار روپے کی ادائیگی کرنے پر اسے رد کر دیا جائے گا۔ انھیں 20 مارچ 2024 سے قبل عدالت میں پیشی کا حکم دیا گیا ہے۔پرگیہ سنگھ ٹھاکر بی جے پی کے ایسے اراکین پارلیمنٹ میں شامل ہیں جن کا نام آئندہ لوک سبھا انتخاب کے لیے پارٹی کی 195 امیدواروں کی پہلی فہرست سے غائب ہے۔ اپنی شعلہ بیانی کے لیے مشہور پرگیہ ٹھاکر کے علاوہ پرویش ٹھاکر اور رمیش بدھوڑی جیسے اراکین پارلیمنٹ کو بھی اس مرتبہ بی جے پی نے اپنے امیدواروں کی پہلی فہرست میں شامل نہیں کیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist