غزہ کی پٹی پر مسلط کردہ اسرائیلی ناکہ بندی کے 21 روز بمباری اور ناکہ بندی کی وجہ سے مزید کئی لوگوں کی جانیں جائیں گی۔
جمعہ کو اقوام متحدہ نے خبردار کیا کہ "غزہ پر سخت اسرائیلی محاصرے کے نتیجے میں بہت سے لوگ مر جائیں گے۔ یو این کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی میں بہت سی بنیادی ضروریات ختم ہو رہی ہیں”۔
فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (اونروا) کے کمشنر جنرل فلپ لازارینی نے یروشلم میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ”جیسا کہ ہم بات کر رہے ہیں، غزہ میں لوگ مر رہے ہیں، وہ نہ صرف بموں اور گولہ باری سے مر رہے ہیں بہت سے لوگ غزہ پر مسلط کردہ محاصرے کے اثرات کے نتیجے میں جلد ہی مر جائیں گے۔غزہ کی پٹی پر مسلط کردہ اسرائیلی ناکہ بندی کے 21 روز بمباری اور ناکہ بندی کی وجہ سے مزید کئی لوگوں کی جانیں جائیں گی۔
جمعہ کو اقوام متحدہ نے خبردار کیا کہ "غزہ پر سخت اسرائیلی محاصرے کے نتیجے میں بہت سے لوگ مر جائیں گے۔ یو این کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی میں بہت سی بنیادی ضروریات ختم ہو رہی ہیں”۔
فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (اونروا) کے کمشنر جنرل فلپ لازارینی نے یروشلم میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ”جیسا کہ ہم بات کر رہے ہیں، غزہ میں لوگ مر رہے ہیں، وہ نہ صرف بموں اور گولہ باری سے مر رہے ہیں بہت سے لوگ غزہ پر مسلط کردہ محاصرے کے اثرات کے نتیجے میں جلد ہی مر جائیں گے۔
خدمات ختم ہو رہی ہیں :انہوں نے یہ بھی کہا کہ "بنیادی خدمات ختم ہو رہی ہیں، ادویات، خوراک کی فراہمی اور پانی بھی ختم ہو رہا ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ غزہ کو فوری طور پر مسلسل امداد کی ضرورت ہے جس سے فرق پڑتا ہے۔”انہوں نے اس بات کی بھی تصدیق کی کہ غزہ کی سڑکیں سیوریج سے بھرنا شروع ہو گئی ہیں








