اردو
हिन्दी
فروری 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

حماس کے تیسرے اہم کمانڈر مروان عیسیٰ ہلاک، حملے میں20 ٹن وزنی بم کااستعمال:اسرائیل کا دعوی،حماس خاموش

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
90
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اسرائیلی میڈیا رپورٹس نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ میں حماس کی قیادت کے تیسرے اہم ترین لیڈر مروان عیسیٰ ایک فضائی حملے میں مار دیے گئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق مروان عیسیٰ کو وسطی غزہ کے النصیرات کیمپ میں ایک خفیہ مقام پر نشانہ بنایا گیا جہاں اسے مارنے کے لیے بیس ٹن وزنی بم گرائے گئے۔
اسرائیلی براڈکاسٹنگ کارپوریشن نے اطلاع دی ہے کہ حملے کو متعدد بار ملتوی کیا گیا تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ مروان کے قریب کوئی یرغمالی نہیں ہے۔ جبکہ فضائیہ نے تقریباً 20 ٹن بموں کا استعمال کیا، جس میں بنکر بسٹربم بھی شامل تھے۔
اگرچہ حماس کی جانب سے عزالدین القسام بریگیڈز کے ڈپٹی کمانڈر کی ہلاکت کے حوالے سے کوئی سرکاری بیان جاری نہیں کیا گیا۔ اسرائیل نے محض اشارہ کیا اور گیند حماس کے کورٹ میں پھینک دی ہے تاکہ مروان عیسیٰ کی ہلاکت کی تصدیق خود حماس کی طرف سے کرائے جا سکے۔وسطی غزہ میں نصیرات میں مروان عیسیٰ اور دیگر کارکنوں پر گذشتہ ہفتے کے فضائی حملے کے بارے میں بات کرتے ہوئے اسرائیلی چیف آف اسٹاف ہرزی ہلیوی نے ایک پریس بیان میں کہا کہ اسرائیلی فوج نے "حماس کے سینیر رہ نماؤں پر حملہ کیا۔ حماس ان کی ہلاکتوں کو چھپانے کی بھرپور کوشش کر رہی ہے”۔
انہوں نے کہا کہ "ہم نے کئی دنوں کی پیچیدہ منصوبہ بندی، آپریشنل حالات پیدا کرنے اور کافی انٹیلی جنس معلومات جمع کرنے کے بعد اس آپریشن کا آغاز کیا۔ یہ اسرائیلی فوج کے لیے ایک بہت اہم کامیابی ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ آپریشن "ایک قابلیت کی نشانی ہے جسے ہم نے شن بیٹ کے تعاون سے برسوں کے دوران بنایا۔ یہ فضائیہ کی جانب سے اعلیٰ معیار کی ذہانت اور درستگی کا ثبوت ہے جس کی مدد سے ہم زیر زمین حماس کے اعلیٰ حکام کو ختم کرنے کے قابل ہوئے”۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Bangladesh Election BNP Majority Result
خبریں

بنگلہ دیش انتخابات: بی این پی کو دو تہائی اکثریت ، جماعت اسلامی نتائج کے عمل سے غیر مطمئن

13 فروری
Madani Trust Land Probe Row
خبریں

اتراکھنڈسیاسی کھیل: مولانا محمود مدنی کے ٹرسٹ اراضی معاملہ کی انکوائری شروع، یونیورسٹی کے لیے زمین لی پھر ٹکڑوں میں بیچ دی؟

13 فروری
Malik Muttasim Khan Resistance Statement
خبریں

سرینڈر نہیں ائینی،قانونی اور جمہوری راستوں سے فکری وعملی مزاحمت دکھانی ہوگی: ملک معتصم خان

13 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
World News Brief

عالمی خبریں: اختصار کے ساتھ

جنوری 28, 2026
Urdu Language and Unani Medicine NEP 2020

قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تناظر میں اردو زبان اور یونانی طب

جنوری 28, 2026
Jamiat Ulema-e-Hind Freedom Role

جمعیتہ علمائے ہند کو آزادی کی تاریخ میں جگہ کیوں نہیں ملی؟

جنوری 31, 2026
AI Quran Tafsir Prohibited

مصنوعی ذہانت (AI) سے قرآن پاک کی تفسیر شرعاً ممنوع :مصری دارالافتاء

جنوری 28, 2026
Bangladesh Election BNP Majority Result

بنگلہ دیش انتخابات: بی این پی کو دو تہائی اکثریت ، جماعت اسلامی نتائج کے عمل سے غیر مطمئن

Madani Trust Land Probe Row

اتراکھنڈسیاسی کھیل: مولانا محمود مدنی کے ٹرسٹ اراضی معاملہ کی انکوائری شروع، یونیورسٹی کے لیے زمین لی پھر ٹکڑوں میں بیچ دی؟

Malik Muttasim Khan Resistance Statement

سرینڈر نہیں ائینی،قانونی اور جمہوری راستوں سے فکری وعملی مزاحمت دکھانی ہوگی: ملک معتصم خان

Vande Mataram Mandatory Muslim Board Objection

وندے ماترم کو لازمی قرار دینا غیر آئینی ،مذہبی آزادی کے مںافی،ناقابل قبول۔:مسلم پرسنل لا بورڈ

فروری 12, 2026

حالیہ خبریں

Bangladesh Election BNP Majority Result

بنگلہ دیش انتخابات: بی این پی کو دو تہائی اکثریت ، جماعت اسلامی نتائج کے عمل سے غیر مطمئن

فروری 13, 2026
Madani Trust Land Probe Row

اتراکھنڈسیاسی کھیل: مولانا محمود مدنی کے ٹرسٹ اراضی معاملہ کی انکوائری شروع، یونیورسٹی کے لیے زمین لی پھر ٹکڑوں میں بیچ دی؟

فروری 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN