اردو
हिन्दी
اگست 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

رفح کی خیمہ بستی میں قتل عام امریکی اسلحے سے کیا گیا: نیویارک ٹائمز

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
117
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

غزہ (مرکز اطلاعات فلسطین )
امریکی اخبار ’نیویارک ٹائمز‘ کی جانب سےایک رپورٹ میں کہا ہے کہ اس نے گذشتہ اتوار کو رفح میں اسرائیلی قابض فوج کی طرف سے کیے گئے قتل عام سے موصول ہونے والی تصاویر کا "بصری تجزیہ” کیا ہے۔اس حملے کی وجہ سے درجنوں فلسطینی شہریوں کی شہادت ہوئی تھی۔ تجزیہ سے معلوم ہوا کہ قابض فوج نے جو میزائل استعمال کیے وہ امریکی ساختہ تھے۔
مرکزاطلاعات فلسطین کی رپورٹ کے مطابق اخبار نےکہاکہ اسے "ہتھیاروں اور بصری شواہد کے ماہرین” نے جانچ پرکھ کی۔ جنہوں نے قتل عام کے بارے میں پھیلنے والی تصاویر کا جائزہ لیتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی کہ "اگلے دن حملے کے مقام پر جو گولہ بارود کا ملبہ لیا گیا تھا، وہ ’جی بی یو‘39 بم کی باقیات تھیں۔ ایک ایسا بم جسے امریکہ میں ڈیزائن اور تیار کیا گیا تھا اس کا وزن 17 کلو گرام ہے۔” امریکی سی این این کے اس واقعے کے بارے میں تجزیے کے مطابق، جائے وقوعہ کی ایک ویڈیو، جس کا دھماکہ خیز ہتھیاروں کے ماہرین نے تجزیہ کر کے انکشاف کیا ہے کہ رفح میں پناہ گزینوں کے لیے لگائے گئے کیمپ پر حملے میں استعمال ہونے والا گولہ بارود امریکی ساختہ ہی تھا۔ سی این این نے جغرافیائی محل وقوع سے متعلق ویڈیو کلپس جو ‘کویت پیس کیمپ 1’ کے نام سے مشہور بے کیمپ پر چھاپے کے بعد خیموں میں آگ لگتے ہوئے دکھائے۔یہ ماڈل GBU-39 سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہے۔ ایک ویڈیو میں کیمپ کے داخلی راستے کے نشان اور زمین پر ٹائلوں سمیت تفصیلات کو ملا کر اسی منظر کا حوالہ دیا، اس میں امریکی ساختہ چھوٹے قطر والے GBU-39 بم (SDB) کی دم بھی دکھائی گئی۔ جو اسلحے کے امریکہ ساختہ ہونے کی گواہی کہی جا سکتی ہے۔ دھماکہ خیز اسلحے یا ‘ ویپن٫ آف ماس ڈسٹریکشن ‘کے چار ماہرین نے ویڈیو کا جائزہ لینے کے بعد اپنا جائزہ پیش کیا ہے۔ ‘ دھماکہ خیز ہتھیاروں کے ماہر کرس کوب سمتھ نے وضاحت کی کہ بوئنگ کے ذریعہ تیار کردہ GBU-39 بم ہے۔ اسے اسٹریٹجک اہمیت کے اہداف پر حملہ کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے، اور اس کی وجہ سے ‘ کولیٹرل ڈیمیج ‘ کم ہوتا ہے۔ ‘ تاہم، اسمتھ، جو کہ برطانوی فوج کے توپ خانے کے سابق افسر بھی ہیں، ان کا کہنا ہے کسی بھی گولہ باری کا استعمال، گنجان آبادی والے اور پرہجوم علاقے میں ہمیشہ خطرات اور نقصان کا سبب ہی ہو گا۔’ اسی طرح ٹریور بال، امریکی فوج کی دھماکہ خیز آرڈیننس ڈسپوزل ٹیم کے سابق سینئر رکن نے اشارتا کہا ہے کہ موقع پر بم کا ٹکڑا GBU-39 بم کا تھا۔ پال نے یہ بھی نتیجہ اخذ کیا کہ اگرچہ GBU-39 بم کا ایک مختلف قسم تھا جسے’ فوکسڈ لیتھل میونیشن’ (FLM) کہا جاتا تھا جس میں بڑا دھماکہ خیز پے لوڈ ہوتا تھا لیکن اسے کم کولیٹرل ڈیمیج کے لیے ڈیزائن کیا گیا تھا، لیکن اس کیس میں استعمال ہونے والا ویریئنٹ نہیں تھا۔ اس کے علاوہ، دو اضافی دھماکہ خیز ہتھیاروں کے ماہرین، رچرڈ ویئر، ہیومن رائٹس واچ کے ایک سینئر اور تنازعات کے محقق کرس لنکن جونز، جو ایک سابق برطانوی فوج کے توپ خانے کے افسر اور ہتھیاروں اور ہدف سازی کے ماہر بھی ہیں، نے اس ٹکڑے کی شناخت ایک امریکی ساختہ کے طور پر کی ہے۔ سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے اعداد و شمار کے مطابق امریکہ طویل عرصے سے اسرائیل کو ہتھیار فراہم کرنے والا سب سے بڑا ملک رہا ہے اور غزہ پر حملے پر بائیڈن انتظامیہ پر بڑھتے ہوئے سیاسی دباؤ کے باوجود یہ حمایت مسلسل جاری رکھی ہے۔ ابھی پچھلے مہینے ہی جو بائیڈن نے ایک غیر ملکی امدادی بل پر دستخط کر کے اسرائیل اور حماس کے درمیان تنازعہ کے لیے 26 ارب ڈالر کی امداد کی منظوری دی ہے ۔ اس امداد میں سے 15 ارب ڈالر اسرائیلی فوجی امداد، 9 بلین ڈالر غزہ کے لیے انسانی امداد، اور 2.4 بلین ڈالر علاقائی امریکی فوجی کارروائیوں کے لیے شامل ہیں۔ علاوہ ازیں بھی ایک ارب ڈالر کی مزید امریکی امداد اسرائیل کے لیے اب پراسس میں ڈال دی گئی ہے۔ ماہرین میں سے کئی ایسے بھی ہیں جو سمجھتے ہیں کہ امریکی اسلحہ کی اگر وقتی طور پر ترسیل روکی گئی ہے تو اس سے پہلے والی اسلحہ کھیپ کے استعمال پرتو کوئی پابندی نہ تھی کہ اسے اسرائیل استعمال نہ کر سکتا تھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN