اردو
हिन्दी
اگست 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مولانا بدرالدین اجمل کی ریکارڈ شکست،کانگریس کے رقیب الحسن نے دس لاکھ سے زائد ووٹوں سے ہرایا

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
235
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی۔(خاص خبر)اس بار آسام میں مسلمانوں کے مسیحا کے طور پر معروف مولانابدرالدین اجمل لوک سبھا میں نظر نہیں آئیں گے -ان کو اپنے انتخابی حلقہ میں بدترین شکست کا منھ دیکھنا پڑا ہے -یہی نہیں ان کی پارٹی آسام میں کھاتہ بھی نہیں کھول سکی ۔وہ جمعیتہ  علما ئے ہند آسام کے صدرنشین کے علاوہ دارالعلوم دیوبند کی مجلس شوری کے رکن بھی ہیں –
خبر کے مطابق رقیب الحسن، جو آسام کے دھوبری سے کانگریس کے امیدوار تھے نے اے آئی یو ڈی ایف کے سربراہ حضرت مولانا بدرالدین اجمل کو دس لاکھ سے زیادہ ووٹوں سے شکست دے کر ایک ریکارڈ بنایا ہے۔ یہ آسام کی ایک ایسی لوک سبھا سیٹ ہے جہاں اب تک صرف مسلم امیدوار ہی لوک سبھا انتخابات جیتنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔
رقیب الحسن کون ہیں؟
کانگریس کے رقیب الحسین نے 1471885 ووٹ حاصل کیے اور اے آئی یو ڈی ایف کے سربراہ بدرالدین اجمل کو 1012476 ووٹوں سے شکست دی۔ اجمل کو 459409 ووٹ ملے۔ بدرالدین اجمل مسلسل چوتھی بار دھوبری سے الیکشن لڑ رہے تھے۔ بدقسمتی سے اس بار آسام میں اے آئی یو ڈی ایف اکاؤنٹ نہیں کھول سکی ہے۔ این ڈی اے نے آسام میں 11 سیٹیں جیتی ہیں جبکہ کانگریس نے تین سیٹیں جیتی ہیں۔ رقیب الحسن  سماگوری اسمبلی حلقہ سے آسام قانون ساز اسمبلی کے رکن ہیں۔ اس بار کانگریس نے انہیں دھوبری لوک سبھا سیٹ سے امیدوار بنایا تھا۔
مولانا اجمل کے بارے میں یہ تاثر  ہوگیا تھا کہ وہ وزیراعلی  بسوا سے ملے ہوئے ہیں اور اپنے کاروباری مفادات کے تحفظ کے لئے  بی جے پی کے کے لئے نرم گوشہ رکھتے ہیں ۔کانگریس نے ان کی پارٹی کو  انڈیا گٹھ بندھن میں لینے سے انکار کردیا تھا اور ان کی پارٹی کو بی جے پی کی بی ٹیم کہتی تھی ۔شاید یہ پروپیگنڈہ اندر تک سرایت کرگیا اور ایک ایم ایل اے نے ان کی سیاسی بساط الٹ دی مولانا کے لئے یہ بہت بڑا جھٹکا ہے -ان کا سیاسی دبدبہ لگاتار ڈھلان کیطرف ہے

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN