اردو
हिन्दी
اگست 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مولانا فضل الرحمان کی نظر اب صدر پاکستان کی کرسی پر

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
129
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جمعت علماء اسلام کے مرکزی رہنما اور سابق سینیٹر حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ جب مولانا فضل الرحمان پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر منتخب ہو سکتے ہیں تو وہ ملک کے صدر کیوں منتخب نہیں ہو سکتے۔ تاہم ناقدین کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتوں اور جی ایچ کیو کے لیے مولانا کو قبول کرنا آسان نہیں ہوگا۔
کچھ مبصرین کی یہ بھی رائے ہے کہ سیاسی جماعتیں صرف وزارت، مشاورت اور سرکاری عہدوں کے لیے سیاسی اتحاد بناتی ہیں۔
جمیعت علماء اسلام کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ ہمیشہ اپنی سیاسی حیثیت سے بڑھ کر اقتدار میں حصہ مانگتی ہے۔ جنرل پرویز مشرف کے دور میں اس نے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں اقتدار کے مزے لوٹے جبکہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی حکومتوں میں بھی وہ شریک اقتدار رہی۔ اب جے یو آئی کی نظر ملکی صدر کے عہدے پر ہے، جس کا ملنا اتنا آسان نہیں ہوگا۔ جمعیت علماء اسلام کے رہنما اور سابق سینیٹر حافظ حمد اللہ کا کہنا ہے کہ مولانا اس عہدے کے لیے موضوع ترین شخصیت ہیں۔ انہوں نے ڈی ڈبلیو کو بتایا، ”میرا یہ دعویٰ ہے کہ چاہے انتخابات پیپلز پارٹی جیتے یا لیگ، کرسی صدارت مولانا فضل الرحمان کو ہی ملے گی۔ ہم نے ابھی ان دونوں جماعتوں سے کوئی باقاعدہ بات چیت نہیں کی ہے لیکن ہمیں امید ہے کہ مولانا اگر پی ڈی ایم کو چلا سکتے ہیں تو کرسی صدارت بھی حاصل کر سکتے ہیں۔‘‘
’قبولیت مشکل ہے‘
جے یو آئی افغان طالبان کی حمایت کرتی ہے جبکہ نظریاتی طور پہ بھی وہ انتہائی قدامت پرست پارٹی ہے، جس کی مقبولیت قومی سطح پر بہت مشکل ہے۔ تجزیہ نگار سہیل وڑائچ کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام کی اکثریت معتدل مزاج ہے جبکہ جمعیت علماء اسلام ایک قدامت پرست مذہبی جماعت تصور کی جاتی ہے۔ انہوں نے ڈی ڈبلیو کو بتایا، ”عوامی سطح پر وہ زیادہ ووٹ نہیں لے پائے گی کیونکہ کے پی میں عمران خان بہت مقبول ہیں جب کہ  ن لیگ اور پی پی پی بھی یہ عہدہ دینے پہ تیار نہیں ہو
خیال کیا جاتا ہے کہ پاکستان میں وزارت عظمٰی سے لے کر کرسی صدارت تک تمام معاملات میں ملک کی طاقتور اسٹیبلشمنٹ کا عمل دخل ہوتا ہے اور انہیں ناراض کیے بغیر کوئی ان معاملات میں یکطرفہ فیصلہ نہیں کر سکتا۔
مولانا فضل الرحمان نے ماضی میں اسٹیبلشمنٹ کے حوالے سے انتہائی سخت رویہ اپنایا اور ایک مرحلے پر کور کمانڈر آفس کے سامنے مظاہروں کی بھی دھمکی دی۔ اس اسٹیبلشمنٹ مخالف رویے کی وجہ سے کرسی صدارت کا خواب شرمندہ تعبیر ہونا مشکل ہو سکتا ہے۔ تاہم حافظ حمد اللہ کا دعویٰ ہے کہ عمران خان کا بھی ماضی میں اسٹیبلشمنٹ کے حوالے سے انتہائی سخت رویہ تھا، لیکن وہ اقتدار میں ائے تو اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے کوئی رکاوٹ نہیں ہوگی
جمعیت علماء اسلام کی مرکزی شوریٰ کے رکن محمد جلال الدین ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ اختیار کے بغیر عوامی خدمت کرنا آسان نہیں ہے۔ انہوں نے ڈی ڈبلیو کو بتایا، ”ایسی بات نہیں ہے کہ جے یو آئی ایف صرف اقتدار چاہتی ہے بلکہ اس کی معیشت، زراعت، بے روزگاری اور دوسرے عوامی مسائل کے حوالے سے بھرپور تیاری ہے اور اگر اسے اقتدار ملا تو وہ ان مسائل کو حل کرنے کی کوشش کرے گی۔‘‘
مسلم لیگ ن کا کہنا ہے کہ صدارت کے حوالے سے ابھی کوئی بھی بات کہنا قبل از وقت ہے۔ ن لیگ کے سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نثار احمد چیمہ نے ڈی ڈبلیو کو بتایا، ”سیاست میں کوئی بھی شخص کسی طرح کی بھی خواہش کر سکتا ہے لیکن ہمیں یہ دیکھنا ہوگا کہ اگلے انتخابات میں حکمران پارٹی کون بنتی ہے۔ میرے خیال میں وہ پارٹی لیگ ہوگی اور وہ پھر سیاسی اتحادیوں کی مشاورت سے اس حوالے سے کوئی فیصلہ کرے گی۔‘‘
پی پی پی کا بھی یہی کہنا ہے کہ صدارت کی باتیں قبل از وقت ہیں۔ پارٹی کی ایک رہنما اور سابق سینیٹر سحر کامران کا کہنا ہے کہ صدارت کی خواہش کوئی بھی کر سکتا ہے: ”لیکن ہم یہ دیکھیں گے کہ عوام نے کس کو ووٹ دیے ہیں۔ انتخابات کے بعد ہم اپنے نظریے کی بنیاد پر مرکزی کمیٹی کی رہنمائی میں اس حوالے سے فیصلے کریں گے۔‘‘۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN