اردو
हिन्दी
اگست 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جمعیۃ کے اجلاس عام سے متعلق مولانا حکیم الدین قاسمی کے ہنگامی دورے،کمیٹیاں تشکیل

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
62
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ئی دہلی،جمعیۃ علماء ہند کا 34واں اجلاس عام 10تا 12 فروری کو رام لیلا میدان نئی دہلی میں منعقدہورہا ہے۔ اجلاس سے متعلق تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے جمعیۃ کے جنرل سکریٹری مولانا حکیم الدین قاسمی کی قیادت میں وفود لگاتار دہلی ، میوات و مغربی یوپی کے دورے پر ہیں ۔ا س مقصد سے ذمہ داران مساجد ، ائمہ کرام اور مقامی لوگوں سے باضابطہ رابطہ مہم اور تشکیل کا سلسلہ جاری ہے۔ 14جنوری کو مدینہ مسجد جعفرآباد ،سیلم پور،مصطفی آباد میں الگ الگ پروگراموں سے خطاب کرتے ہوئے مولانا حکیم الدین قاسمی نے کہا کہ ہمارا اجلاس جس دور میں ہورہا ہے ، وہاں جمہوریت اور سیکولرز م کی بقا اور حفاظت اہم ترین مسئلہ ہے ، اس کے ساتھ آئین کے معمارو ں نے مسلم عائلی قانون کے تحفظ کی ضمانت دی تھی ، آج الگ الگ راہوں سے اسے ختم کرنے کی کوشش ہورہی ہے، جس کا سد باب ضروری ہے ۔وفد میں مولانا محمد داؤد امینی، مولانا غیور احمد قاسمی، مفتی ذاکر حسین قاسمی وغیرہ شامل تھے۔ 15جنوری کو بعد نماز مغرب مرکزی جامع مسجد سیماپوری میںبھی میٹنگ ہوئی جہاں ایک جم غفیر کے ساتھ حاجی شفیق، حاجی رئیس، چودھری اسلام الدین، مولانا اعجاز قاسمی، مولانا عبد الکریم، قاری یامین بھی شریک تھے۔ اسی طرح میوات کے بھی مختلف علاقوں کا دورہ ہوا، بالخصوص مدرسہ جامعہ الشیخ پہنانہ میوات میں ایک میٹنگ ہوئی جہاں حلقے وائز کمیٹیاں تشکیل دی گئیں۔
اس موقع پر مولانا حکیم الدین قاسمی، جمعیۃ علماء ہریانہ، پنجاب و ہماچل کے ناظم اعلی مولانا یحیی کریمی ، مولانا سلیم ساکرس اور مولانا اسلم بڈیڈ کا خطاب ہوا۔ 17جنوری کو ضلع باغپت میں مدرسہ رحیمیہ قصبہ کھیکڑا ، مدینہ مسجد شہر بڑوت ،جامع مسجد موضع بلوچپورہ ،بڑی مسجد موضع بوپورہ،مسجد قصبہ شاہ جہاں پور ،جامع مسجد موضع پلڑا،جامع مسجد موضع اسارا سمیت کل سات پروگرام ہوئے یہاں، مفتی محمد عباس صدر جمعیۃ علماء باغپت، حافظ محمد قاسم ناظم جمعیۃ علماء باغپت، قاری صابر ،قاری عبد الواجد ، مولانا خالد ، مولانا اسماعیل ، مولانا رشید ، مولانا محمد فاروق اور مرکز سے ناظم عمومی مولانا حکیم الدین قاسمی کے علاوہ مولانا ضیاء اللہ قاسمی، مولانا مفتی ذاکر حسین قاسمی شریک تھے۔ اس سلسلے کی اہم میٹنگ مدرسہ یاسینیہ سراج العلوم کھوڈہ مظفر نگر، خادم العلوم باغوں والی میں ہوئی، جہاں مقامی ذمہ دار ساتھیوں کے علاوہ مفتی بنیامین صدر جمعیۃ علماء مظفرنگر، قاری ذاکر حسین ناظم جمعیۃ علماء مظفرنگر، مولانا حامد مہتمم مدرسہ خادم العلوم، مولانا محمد ارشد، قاری صادق، قاری محمد جعفراور مرکز سے مذکورہ بالاشخصیات شامل تھیں۔
(سورس: پریس ریلیز)

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN