اردو
हिन्दी
جولائی 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مایا کا جواب!راہل کا بیان بے بنیاد،اپنا بکھرا گھر تو سنبھال لیں

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
مایا کا جواب!راہل کا بیان بے بنیاد،اپنا بکھرا گھر تو سنبھال لیں
134
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :(ایجنسی)

بہوجن سماج پارٹی کی قومی صدر مایاوتی نے کانگریس لیڈر راہل گاندھی پر طنز کیا ہے۔ راہل کے بیان پر طنز کرتے ہوئے مایاوتی نے کہا ہے کہ بی ایس پی پر تبصرہ کرنے سے پہلے انہیں اپنے گریباں میں جھانک لینا چاہیے۔ مایاوتی نے کہا کہ کانگریس لیڈر اپنے بکھرے ہوئے گھر کو سنبھال نہیں پا رہے ہیں، وہ ہم پر طنز کررہے ہیں۔

مایاوتی کا یہ بیان راہل گاندھی کے تبصرے کے بعد آیا ہے۔ دراصل، ہفتہ کو یوپی انتخابات کا ذکر کرتے ہوئے راہل نے کہا تھا کہ ہم نے بی ایس پی کے ساتھ اتحاد کرنے اور سی ایم بننے کی پیشکش کی تھی، لیکن مایاوتی جی نے بات تک نہیں کی۔ راہل نے کہا تھا کہ مایاوتی ای ڈی- سی بی آئی سے ڈرتی ہیں اور وہ اب الیکشن نہیں لڑرہی ہیں ۔

راہل کے بیان میں کوئی صداقت نہیں: مایاوتی

راہل کے اس بیان کے بعد مایاوتی نے اتوار کو لکھنؤ میں پریس کانفرنس کی اور جوابی حملہ کیا۔ مایاوتی نے کہا کہ کانگریس پارٹی شروع سے ہی جھوٹے ہتھکنڈے اپنا رہی ہے۔ راہل گاندھی کا یہ کہنا کہ میں نے جواب نہیں دیا غلط ہے، اس میں کوئی سچائی نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس کو دوسری پارٹیوں کی فکر کرنے کے بجائے اپنی فکر کرنی چاہئے۔

ہماری پارٹی کے کام کرنے کا طریقہ الگ ہے۔ الیکشن کے بعد ہر مخالف پارٹی کو نتائج کا جائزہ لینا چاہیے لیکن ایسی باتیں نہیں ہونی چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس کی حالت اب کھسیانی بلی کھمبا نوچے جیسی ہو گئی ہے ۔

پریس کانفرنس میں بہوجن سماج پارٹی کی صدر مایاوتی نے کہا کہ کانگریس کے بی ایس پی پر کچھ بھی بولنے سے پہلے 100 بار سوچنا اور سمجھنا چاہئے۔ یہ بھی کہا کہ کانگریس کو دیکھنا چاہئے کہ بی جے پی کو ٹکر لینے کے معاملے میں اس کا اپنا ریکارڈ کیا رہا ہے۔

راہل کے بیان پر مایاوتی نے کہا کہ راجیو گاندھی نے بھی کانشی رام کو سی آئی اے کا ایجنٹ بتایا تھا تاکہ بی ایس پی کو بدنام اور کمزور کیا جا سکے۔ مایاوتی نے کہا کہ اب ان کے راستے پر چلتے ہوئے ان کے بیٹے بھی ایسے الزامات لگا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس بی جے پی کی مرکزی ایجنسی سے خوفزدہ ہے۔ یہ بھی کہا کہ امبیڈکر نے پہلے بھی ان کے خلاف آواز اٹھائی تھی۔

مایاوتی نے کہا کہ کانگریس نے اپنے طویل دور حکومت میں دلتوں کی معاشی اور سماجی حالت کو بہتر بنانے کے لیے کوئی ٹھوس قدم نہیں اٹھایا۔ اس کے ساتھ ہی دلتوں کے مدوں کا سرکاری پیسہ دوسرے مدوں پر خرچ کردیا گیا ہے ۔ساتھ ہی ریزرویشن سمیت دیگر سہولیات کا فائدہ بھی نہیں دیا گیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN