بنگلورو :(ایجنسی)
بنگلورو شہری ایجنسی نے 10 اپریل کو سری راما نومی کے موقع پر جانوروں کے ذبح اور گوشت کی فروخت پر پابندی لگا دی ہے۔ بروہت بنگلورو میونسپل کارپوریشن کے محکمہ مویشی پرورش کے جوائنٹ ڈائریکٹر نے حکم نامے میں کہا، ’’سری رام نومی پر مذبح، جانوروں کے ذبح اور گوشت کی فروخت پر مکمل پابندی ہوگی۔‘‘










