اردو
हिन्दी
جولائی 29, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ایم پی :”غیر رجسٹرڈ مدارس کے خلاف سرکار سخت کارروائی کرے گی "

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ایم پی :”غیر رجسٹرڈ مدارس کے خلاف سرکار سخت کارروائی کرے گی "
341
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بھوپال : مدھیہ پردیش میں مدارس کو لے کر وزیر ثقافت اوشا ٹھاکر کے بیان کے بعد ریاست کی سیاست میں گھمسان مچ گیا ہے۔ وزیر ثقافت جن مدارس کا مدرسہ بورڈ میں رجسٹریشن نہیں ہے، انہیں فرضی مان رہی ہیں اور ان کے خلاف کارروائی کو لیکر انہوں نے اپنے سخت موقف کا اظہار کیا ہے۔ وہیں مسلم سماجی تنظیموں نے مدارس کے تحفظ کو لے کر وزیر ثقافت کے ذریعہ دئے گئے بیان کی نہ صرف مذمت کی ہے بلکہ مدارس کے خلاف کارروائی کو ملک دشمنی سے تعبیر کرتے ہوئے وزیر کے خلاف کارروائی کرنے کا حکومت سے مطالبہ کیا ہے۔مدھیہ پردیش کی وزیر ثقافت اوشا ٹھاکر کا کہنا ہے کہ صوبہ میں بڑی تعداد میں فرضی مدارس کے چلنے کی خبر ملی ہے

یہاں حکومت کے ذریعہ مدرسہ بورڈ قائم کیا گیا ہے، لیکن کچھ مدارس ایسے بھی جاری ہیں جن کا مدرسہ بورڈ میں کوئی رجسٹریشن نہیں ہے ۔ ایک ایک کمرے میں مدرسہ چلایا جارہا ہے ، محکمہ تعلیم کی بچوں کی تعلیم کو لے کر جو گائیڈ لائن ہے، اس کا بھی پالن نہیں کیا جارہا ہے۔ ہوسٹل کے نام پر صرف اتنا ہی ہے کہ جس کمرے میں بچے پڑھتے ہیں کلاس ختم ہونے کے بعد وہیں پر دری بچھا کر سو جاتے ہیں ،جو مدرسے ضابطہ کے تحت نہیں ہے ان سب کے خلاف کارروائی ہوگی واضح رہے کہ وزیر ثقافت اوشا ٹھا کر کے ذریعہ ایک ہفتہ قبل صوبہ میں فرضی مدارس کے ہونے کی بات کہی گئی تھی، مگر اب وزیر ثقافت نے دو قدم اور بڑھتے ہوئے یہ کہہ کر مسلم معاشرے میں کھلبلی مچا دی کہ جن مدارس کا مدرسہ بورڈ میں رجسریشن نہیں ہے اور زمینی سطح پر وہ جاری ہیں تو ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist