اردو
हिन्दी
اگست 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ایم پی:جے شری رام نہ کہنے پر مسلم بچے کی بے رحمی سے پٹائ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
131
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بھوپال: ایک چونکا دینے والے واقعے میں مدھیہ پردیش کے فرقہ وارانہ طور پر حساس ضلع کھنڈوا (Khandwa) میں ایک 10 سالہ لڑکے پر حملہ کیا گیا اور اسے ’جئے شری رام‘ (Jai Shri Ram) کا نعرہ لگانے پر مجبور کیا گیا۔ بچے کے والدین کی جانب سے مبینہ طور پر شکایت درج کرنے کے بعد پولیس نے ایک شخص کے خلاف ایف آئی آر درج کی۔ مبینہ طور پر یہ واقعہ جمعرات کی شام کھنڈوا کے پاندھانا علاقے میں اس وقت پیش آیا جب لڑکا اپنی پڑھائی کے لیے باہر جا رہا تھا نیوز 18نے دی نیو انڈین ایکسپریس THENEWINDIAN EXPRESS کے حوالہ سے خبر دی ہے کہ ملزم شخص کی شناخت اجے بھیل (Ajay Bhil) کے نام سے ہوئی، اس نے بچے کو رکنے کو کہا اور اس سے جے شری رام کا نعرہ لگانے کا مطالبہ کیا۔ متاثرہ لڑکا ایک پرائیویٹ ٹیوشن سنٹر جا رہا تھا، اس نے یہ نعرہ دہرانے سے انکار کر دیا کیونکہ اس کا تعلق ایک مسلم گھرانہ سے تھا۔ خبروں کے مطابق اس کی وجہ سے اجے بھیل نے پانچویں جماعت کے طالب علم پر پرتشدد حملہ کیا اور اسے بے رحمی سے پیٹا۔
جب لڑکے نے دہشت گردی کے خلاف نعرہ لگایا تو اس کے بعد ملزم نے حملہ کرنا روک دیا اور لڑکے کو چھوڑ دیا۔ خوفزدہ لڑکا گھر واپس پہنچا اور اس نے اپنے والدین کو پورا واقعہ بیان کیا۔ لڑکے کے والد نے فوری طور پر پاندھانا پولیس اسٹیشن جا کر اس شخص کے خلاف شکایت درج کرائی۔ اجے بھیل کے خلاف پولیس کارروائی کی تصدیق کرتے ہوئے کھنڈوا کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس انیل سنگھ چوہان نے بتایا کہ ان کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔
اجے بھیل کے خلاف مبینہ طور پر آئی پی سی کی دفعہ 295 اے (مذہبی جذبات کی توہین) اور 323 (رضاکارانہ طور پر مجروح کرنا) کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ سال2021 میں مدھیہ پردیش کے ضلع اجین میں دو افراد کو مبینہ طور پر ایک مسلم شخص پر حملہ کرنے اور اسے ’جے شری رام‘ کا نعرہ لگانے پر مجبور کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist