اردو
हिन्दी
اگست 23, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ایم پی :تھانے میں ہنگامہ کی سزا،’شرپسند مسلمانوں’ کی عالیشان کوٹھی،مکانات بلڈوز،گرفتاری بھی

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
687
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مدھیہ پردیش کے چھتر پور کوتوالی تھانے  پر وبال کرنے والوں کے خلاف بڑی کارروائی کی گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو کی ہدایات پر پولیس انتظامیہ نے ان  کی عالیشان کوٹھیاں، مکانات اور مہنگی کاریں تباہ کر دیں۔ اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری اور انتظامیہ کی ٹیم موجود تھی۔ سب سے پہلے شہر کی مستان صاحب کالونی میں حاجی شہزاد علی کے گھر پر بلڈوزر کارروائی کی گئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پتھراؤ اور ہنگامہ آرائی میں ملوث 150 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر میں 50 اور 100 دیگر افراد کے نام درج ہیں۔ ویڈیو گرافی کی بنیاد پر شناخت کیے گئے لوگوں کے خلاف یہ کارروائی کی گئی ہے۔  درحقیقت، بدھ کی سہ پہر تقریباً چار بجے چھتر پور میں مسلم کمیونٹی کے لوگوں نے رام گیری مہاراج کے خلاف مظاہرہ کیجنھوں نے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخانہ باتیں کی تھیں اور اسلام کے تعلق سے نازیبا کلمات ادا کئے تھے جس سے پورے ملک میں مسلمانوں کے اندر غم وحدہ پیدا کردیا ہے ۔ اسی تعلق سے مسلمان تھانے میں ایف آئی آر درج کرانے گئے تھے جہاں ہنگامہ ،اور پتھراؤ کے ناخوشگوار واقعات پیش آئے  اور پولیس کے ساتھ جھڑپ کی بھی خبر آئی
چھتر پور کے ڈی آئی جی للت شاکیاوار نے بتایا کہ مذہبی رہنماؤں سید حاجی علی اور سید جاوید علی کی قیادت میں تقریباً 300-400 لوگ میمورنڈم دینے کے لیے تھانے پہنچے تھے۔ وہ رام گیری مہاراج کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کر رہے تھے، جن کے خلاف مہاراشٹر میں پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف مبینہ قابل اعتراض ریمارکس کے لیے پہلے ہی کئی ایف آئی آر درج ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ بھڑ مشتعل ہوگئی اور اس نے پتھراؤ کیا جو دس منٹ تک جاری رہا پولیس نے آنسو گیس کے گولے داغے
ڈی آئی جی نے بتایا کہ پتھراؤ کی وجہ سے کوتوالی تھانہ انچارج انیل کجور کے ہاتھ اور سر پر شدید چوٹیں آئیں۔ ان کا علاج چل رہا ہے۔ کانسٹیبل بھوپیندر پرجاپتی بھی زخمی ہوئے ہیں۔
شاکیور نے کہا کہ پولیس ٹیمیں گشت کر رہی ہیں اور سی سی ٹی وی فوٹیج اور ویڈیو کلپنگ کی مدد سے پتھراؤ میں ملوث لوگوں کی نشاندہی کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فسادیوں کے خلاف جلد از جلد قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔
ادھر انجمن اسلامیہ کمیٹی کے جاوید علی نے بتایا کہ وہ اور ان کے ساتھی میمورنڈم دینے کے لیے تھانے گئے تھے کہ باہر سے کچھ لوگوں نے پتھراؤ شروع کردیا۔
اس واقعہ کے بارے میں وزیر اعلیٰ موہن یادو نے ‘X’ پر لکھا، "چھتر پور ضلع میں آج پیش آنے والے بدقسمت واقعے کی اطلاع ملتے ہی، جس میں کچھ پولیس اہلکار زخمی ہوئے، انہوں نے فوری طور پر اعلیٰ حکام سے واقعے کے بارے میں جانکاری لی اور اس کے لیے ہدایات دیں۔ مدھیہ پردیش ایک ‘امن کی ریاست’ ہے، جو بھی منصوبہ بند طریقے سے قانون کو اپنے ہاتھ میں لے رہا ہے اسے ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN