اردو
हिन्दी
اگست 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مختار انصاری کی طبیعت بگڑی,آئی سی یو میں بھرتی،زہر دینے کا الزام!!،جیل انتظامیہ نے تردید کی

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
251
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ: یوپی کے معروف دبنگ لیڈر اور مدتوں سے  جیل میں قید مختار انصاری کی طبیعت اچانک بگڑ گئی جس کے بعد انہیں میڈیکل کالج میں داخل کرایا گیا ہے۔
’آج تک‘ پر شائع رپورٹ کے مطابق مختار انصاری میڈیکل کالج کے آئی سی یو میں زیر علاج ہیں۔ تاہم ضلعی انتظامیہ، پولیس انتظامیہ اور جیل انتظامیہ نے مختار کی صحت کے حوالے سے مکمل خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔ دو روز قبل مختار انصاری کے حفاظتی انتظامات میں غفلت برتنے پر ایک جیلر اور دو ڈپٹی جیلروں کو معطل کیا گیا تھا۔
دریں اثنا مختار انصاری نے الزام لگایا تھا کہ انہیں جیل میں ’سلو پوائزن‘ دیا گیا تھا۔ 21 مارچ کو جب مختار انصاری بارہ بنکی کی ایم پی-ایم ایل اے عدالت میں مشہور ایمبولینس کیس میں پیش ہو رہے تھے تو ان کے وکیل نے عدالت میں درخواست دی، جس میں مختار نے کہا، ’’19 مارچ کی رات میرے کھانے میں زہریلی چیز ڈال دی گئی، جس کی وجہ سے میری طبیعت خراب ہو گئی۔ مجھے ایسا لگتا ہے کہ میرا دم گھٹنے والا ہے اور میں بہت گھبراہٹ محسوس کر رہا ہوں۔ برائے مہربانی ڈاکٹروں کی ایک ٹیم تشکیل دے کر میرا علاج کرائیں۔ 40 دن پہلے بھی میرے کھانے میں زہریلی چیز ملائی گئی تھی۔‘‘ مختار انصاری اس سے پہلے بھی یہ خدشہ ظاہر کرتے رہے ہیں کہ ان کو زہر دے کر مارا جاسکتا ہے
اس کے بعد عدالت نے مختار کے چیک اپ کے لیے دو ڈاکٹروں پر مشتمل ٹیم کو جیل بھیج دیا جس میں ایک فزیشن اور ایک آرتھوپیڈک ماہر ڈاکٹر شامل تھا۔ ٹیم نے چیک اپ کے بعد خون کا ٹیسٹ کروایا۔ رپورٹ آئی تو قبض اور درد کی کچھ دوائیں بھی دی گئیں۔
اس الزام کے برعکس ڈاکٹروں نے جیل انتظامیہ کو بتایا کہ ایسا روزے کی وجہ سے ہو رہا ہے۔ انہیں پورا دن بھوکا رہنے کے بعد اچانک زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے پریشانی کا سامنا ہے۔ فی الحال، ان کا علاج جاری ہے۔ جیل انتظامیہ نے مختار انصاری کی میڈیکل رپورٹ عدالت کو بھجوا دی ہے۔دوسری طرف ، باندہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے مختار انصاری کو ہلکا زہر دینے کے الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پہلے کانسٹیبل اور پھر ڈپٹی جیلر کھانا کھاتے ہیں جس کے بعد مختار کو دیا جاتا ہے۔ جیل کے 900 قیدی بھی یہی کھانا کھاتے ہیں۔ ایسے الزامات بے بنیاد ہیں۔ سیکورٹی انتظامات کی بات کریں تو سی سی ٹی وی کے ساتھ سول اور پی اے سی کی جانب سے سخت سیکورٹی ہے۔ میں خود نگرانی کرتا ہوں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN