اردو
हिन्दी
اگست 19, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ممبئی: اسکول کی پرنسپل پروین شیخ  مبینہ طور پر حماس کی حمایت یافتہ پوسٹ لائک کرنے پر برطرف

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
115
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی کے ایک اسکول کی پرنسپل کو حماس سے متعلق سوشل میڈیا پوسٹ کو مبینہ طور پرلائن  کرنے پر ملازمت سے ہاتھ دھونا پڑے۔
سومیا ودیا وہار اسکول کی برطرف پرنسپل پروین شیخ نے اس بارے میں بی بی سی مراٹھی سے بات کی ہے۔
پروین شیخ نے کہا کہ میں مایوس ہوں کہ 12 سال ایمانداری سے کام کرنے کے باوجود اسکول انتظامیہ نے میرا ساتھ نہیں دیا۔ میرے خلاف سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مہم چل رہی تھی اور سکول نے میرا ساتھ دینے کے بجائے ایک غیر ضروری اور بڑا فیصلہ کر لیا۔ یہ قدم سیاسی طور پر محرک معلوم ہوتا ہے۔
پروین شیخ گزشتہ 12 سال سے سومیا اسکول میں کام کر رہی تھیں۔ سات سال قبل پروموشن ملنے کے بعد وہ پرنسپل بنی تھیں۔ تب سے وہ اسی عہدے پر ہیں۔
لیکن حال ہی میں پروین شیخ کو سوشل میڈیا پوسٹ کو مبینہ طور پر لائک کرنے پر برطرف کر دیا گیا تھا۔ اسکول انتظامیہ نے اس حوالے سے بیان جاری کیا،
اسکول نے بیان میں کیا کہا؟
اسکول انتظامیہ نے اپنے بیان میں کہا کہ پروین شیخ کی سوشل میڈیا سے متعلق سرگرمیاں ہمارے نوٹس میں آئی ہیں۔ یہ وہ چیزیں ہیں جن پر ہم یقین نہیں کرتے۔ ہم آزادی اظہار کی حمایت کرتے ہیں لیکن اس آزادی کو پوری ذمہ داری اور دوسروں کے احترام کے ساتھ استعمال کیا جانا چاہیے۔ اس معاملے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے پروین شیخ کو سکول سے نکالا جا رہا ہے۔
سکول کے بیان کے مطابق ہم اپنی اقدار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ یہ ضروری ہے کہ نوجوانوں کو ایسے ماحول میں تعلیم دی جائے جو جامع ہو اور اتحاد کو فروغ دیتا ہو۔اسکول کے اس فیصلے سے پروی شیخ حیران ہیں۔
پروین شیخ نے کہا، ’’مجھے اپنی برطرفی کی اطلاع اسکول انتظامیہ کی بجائے سوشل میڈیا کے ذریعے ملی۔ برطرفی کا نوٹس مکمل طور پر غیر قانونی ہے اور ‘اوپ انڈیا’ کی نوپور شرما کے قابل اعتراض جھوٹ پر مبنی ہے۔ ایک اسکول پرنسپل کے طور پر میرا کام قابل تعریف  رہا ہے۔ مجھے برطرف کرنا غلط اورناانصافی ہے۔انہوں نے کہا، "جو کچھ بھی ہوا ہے مجھے لگتا ہے کہ وہ سیاسی طور پر محرک ہے۔” مجھے ہندوستان کے آئین اور قوانین پر پورا بھروسہ ہے۔ میں فی الحال قانونی آپشنز پر غور کر رہی ہوں۔
پروین شیخ کون ہیں؟
پروین شیخ 12 سال سے اسکول میں ہیں اور ان میں سات سال سے  پرنسپل ہیں۔ پروین شیخ کے بطور پرنسپل دور میں اسکول کو بہت سے اعزازات ملے ہیں۔
پروین کے مطابق گزشتہ دو سالوں میں سکول کے طلباء دسویں جماعت میں ٹاپر رہے ہیں۔ بہت سے طلباء نے 100 میں سے 100 نمبر بھی حاصل کیے ہیں۔اسکول کی ویب سائٹ کے مطابق پروین شیخ کے پاس انسانی ترقی میں ڈپلومہ اور تعلیمی انتظام میں ماسٹر ڈگری ہے۔
پروین شیخ نے B.Ed اور M.Ed بھی کیا ہے اور NET کا امتحان بھی پاس کیا ہے۔پروین شیخ سے پہلے اس طرح کے اور بھی کئی کیسز سامنے آئے ہیں، جب اسکول کے اساتذہ کے خلاف سیاسی نظریات کی وجہ سے کارروائی کی گئی۔
سال 2019 میں یوپی میں سات سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کو پلوامہ حملے اور بالاکوٹ ایئر اسٹرائیک پر اظہار خیال کرنے کی وجہ سے برطرف کردیا گیا تھا۔
ان اساتذہ نے فیس بک اور واٹس ایپ گروپس میں اپنے خیالات کا اظہار کیا تھا۔ ان افراد کو سروس آرڈرز کی خلاف ورزی پر معطل کیا گیا تھا۔
پچھلے سال جب کرناٹک میں کانگریس کی حکومت آئی تو سدارامیا پر تنقید کرنے والے ایک استاد کو معطل کر دیا گیا تھا۔
اس ٹیچر نے دعویٰ کیا تھا کہ سدارامیا کے دور حکومت میں مفت اسکیموں کی وجہ سے ریاست پر قرض کا بوجھ بڑھ گیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN