اردو
हिन्दी
جولائی 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

نرسنگھانند پھر بولا،مسلمانوں کے خلاف ہندو ہتھیار اٹھالیں

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
نرسنگھانند پھر بولا،مسلمانوں کے خلاف ہندو ہتھیار اٹھالیں
288
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

ضمانت پر باہر آئے متنازع سادھو یتی نرسنگھا نند نے آج پھر ایک مہاپنچایت میں ہندوؤں سے مسلمانوں کے خلاف ہتھیار اٹھانے کو کہا۔ اس شخص نے ہری دوار میں ایسی ہی دھرم سنسد منعقد کیا تھا ۔ جس میں انہوں نے مسلمانوں کی نسل کشی کی اپیل کی تھی۔ جس کے بعد پولیس نے اسے گرفتار کرلیا۔ پھر وہ ضمانت پر باہر آگیا۔ ضمانت پر باہر آنے کے بعد اس نے پھر نفرت انگیز تقریر کی۔ ان کے حامیوں نے اتوار کو اس مہا پنچایت کو کو ور کرنے گئے صحافیوں کے ساتھ بدتمیزی کی ۔ پولیس نے کوئی کارروائی کرنے کی بجائے صحافیوں کو حراست میں لے لیا، حالانکہ پولیس نے حراست کے معاملے سے انکار کیا ہے۔جب یتی نرسنگھانند نفرت انگیز تقریر دے رہے تھے، اس وقت دہلی پولیس کا پی سی آر وہاں موجود تھا۔ دہلی پولیس کو بھی معلوم ہے کہ یہ شخص اسی طرح کے ایک کیس میں ضمانت پر رہا ہے۔ پولیس یہ بھی مانتی ہے کہ تقریب کی اجازت نہیں تھی، پھر بھی کارروائی نہیں کی۔

In Hindu Mahapanchayat organised today in Delhi by Jantar Mantar accused Preet Singh, Yati Narsinghanand asked Hindus to pick weapons. He said,"In 20 yrs,40% Hindus will be killed. If you want to change this, be a man. A man keeps weapons." This is violation of his bail condition pic.twitter.com/cEXh4xCf5z

— Kaushik Raj (@kaushikrj6) April 3, 2022

یہ متنازع سادھو اپنے خود کو غازی آباد کے ڈاسنا دیوی مندر کا پجاری بتاتا ہے۔ انہوں نے اتوار کو کہا کہ اگر ہندوؤں نے ہتھیار نہیں اٹھایا توبھارت میں مسلم وزیر اعظم آ جائے گا۔ آپ میں سے 50 فیصد ہندؤ اگلے 20 سال میں اپنا دھرم بدل لیں گے ۔ یتی نے دہلی کے برابڑی میدان میں اتوار کو یہ نفرت انگیز بیان دیا۔ اس ہندو مہا پنچایت میں تقریباً 200 لوگ جمع ہوئے تھے ۔

پروگرام کا اہتمام سیو انڈیا فاؤنڈیشن کے بانی پریت سنگھ نے کیا ۔ یہ پریت سنگھ وہی ہیےجس نے گزشتہ سال جنتر منتر پر ایک تقریب کا اہتمام کیا تھا جس میں مسلم مخالف نعرے لگائے گئے تھے۔ اسے دہلی پولیس نے اس کیس کے سلسلے میں گرفتار کیا تھا اور فی الحال وہ ضمانت پر باہر ہیں۔ نرسنگھانند بھی ہریدوار کیس میں ضمانت پر باہر ہے۔

https://twitter.com/mhassanism/status/1510586371882119170?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1510586371882119170%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.satyahindi.com%2Findia%2Fnarasimhanand-released-on-bail-said-again-hindus-should-take-up-arms-against-muslims-126170.html

بھیڑ سے خطاب کرتے ہوئے نرسنگھانند نے یہ بھی کہا کہ اگر ہندوستان میں کوئی مسلمان وزیر اعظم بنا تو 40 فیصد ہندو مارے جائیں گے۔ یہ ہندوؤں کا مستقبل ہے۔ اگر آپ اسے بدلنا چاہتے ہیں تو مرد بنیں۔ کوئی ہے جو مسلح ہو۔

دہلی پولیس نے کہا کہ منتظمین کو تقریب منعقد کرنے کی اجازت نہیں دی تھی۔ پریت سنگھ کے ٹویٹر اکاؤنٹ کے مطابق، اس تقریب کی منصوبہ بندی اس سال 4 جنوری سے کی گئی تھی۔

دریں اثنا، کچھ صحافیوں نے، جو اس تقریب کی کوریج کے لیے گئے تھے، الزام لگایا کہ نرسنگھانند کے حامیوں نے انہیں مارا پیٹا۔ ان میں سے کچھ نے یہ بھی الزام لگایا کہ انہیں دہلی پولیس نے پنڈال سے حراست میں لیا اور مکھرجی نگر پولیس اسٹیشن لے گئے۔ تاہم دہلی پولیس نے اس الزام سے انکار کیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کچھ صحافی رضاکارانہ طور پر بھیڑ سے بچنے کے لیے پنڈال میں تعینات پی سی آر وین میں سوار ہوئے اور سیکورٹی وجوہات کی بنا پر پولیس اسٹیشن جانے کا انتخاب کیا۔ کسی کو حراست میں نہیں لیا گیا۔ مناسب پولیس تحفظ فراہم کیا گیا تھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN