اردو
हिन्दी
اگست 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ناصر جنید کو ملزمین سنگین زخمی حالت میں ہریانہ پولیس کے پاس لے کر گیے تھے

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
285
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: جنید-ناصر قتل کیس کے حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ "مبینہ گئو رکھشک "جاوید اور ناصر کو زدوکوب کرنے کے بعد ہریانہ پولیس کے پاس لے گئے۔ مبینہ گئؤ رکھشکوں نے جاوید اور ناصر کو گائے کی اسمگلنگ کے شبہ میں اغوا کیا۔” گزشتہ روز پولیس نے پہلے ملزم ٹیکسی ڈرائیور رنکو سینی کو گرفتار کیا تھا۔ ملزم رنکو سینی سے پوچھ گچھ میں کچھ اہم معلومات سامنے آئی ہیں۔
این ڈی ٹی وی نے اپنی خاص رپورٹ میں بتایا کہ ذرائع کے مطابق رنکو سینی نے اپنے تین ساتھیوں کے ساتھ مل کر جنید اور ناصر کو روکا۔ رنکو نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر جنید اور ناصر کو گائے کی اسمگلنگ کے شبہ میں مارا پیٹا تھا۔ مار پیٹ سے جنید اور ناصر بری طرح زخمی ہو گئے۔
ذرائع نے بتایا کہ رنکو سینی و دیگر بری طرح زخمی جنید اور ناصر کو قریبی فیروز پور جھرکہ تھانے لے گئے۔۔ بری طرح زخمی جنید اور ناصر کو دیکھ کر ہریانہ پولیس نے ہاتھ کھڑے کر دیئے۔
پولیس نے رنکو کو جنید اور ناصر کو وہاں سے لے جانے کو کہا۔ اس کے بعد رنکو نے اپنے دوسرے ساتھیوں سے رابطہ کیا۔ اس دوران شدید زخمی جنید اور ناصر دم توڑ گئے۔ اس کے بعد رنکو سینی اور اس کے ساتھی گھبرا گئے اور پکڑے جانے کے ڈر سے لاشوں کو چھپانے کے طریقے سوچنے لگے۔
ذرائع نے بتایا کہ رنکو سینی بولیرو گاڑی اور دونوں لاشوں کو 200 کلومیٹر دور بھیوانی لے گئے۔ اس نے 16 تاریخ کی علی الصبح دونوں نعشوں کو بولیرو گاڑی میں پٹرول ڈال کر جلا دیا۔ ملزمان کو لگا کہ انہیں 200 کلومیٹر دور لے جا کر جلا دیا جائے تو کسی کو کچھ پتہ نہیں چلے گا۔ لیکن گاڑی کے چیسس نمبر سے معلوم ہوا کہ گاڑی سے ملنے والی لاشوں کی باقیات جنید اور ناصر کی ہیں۔
پولیس ذرائع کے مطابق بجرنگ دل کا مونو مانیسر اغوا میں ملوث نہیں تھا لیکن وہ اغوا کاروں سے ضرور رابطے میں تھا۔ مونو مانیسر کی جانب سے قاتلوں کی مدد کا معاملہ بھی تحقیقات میں سامنے آرہا ہے۔ پولیس کی متعدد ٹیمیں باقی ملزمان کی تلاش میں ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist