اردو
हिन्दी
اگست 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

نیشنل جمبوری مقابلہ: جمعیتہ یوتھ کلب نے17میں سے9ایوارڈس جیتے،ایوارڈ یافتگان میں تین لڑکیاں بھی

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
48
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جے پور/ دہلی : پالی ضلع کے روہٹ میں 18ویں قومی اسکاؤٹ اینڈ گائیڈ جمبوری کے مختلف مقابلوں میں بڑی دلیری سے مقابلہ کرتے ہوئے جمعیۃ یوتھ کلب نے 17 میں سے 9 ایوارڈس حاصل کیے ۔ان میں سے تین ایوارڈ س جمعیہ یوتھ کلب گائیڈس ( لڑکیوں) نے حاصل کیے، جن کا حوصلہ اور مظاہر ہ لڑکوں سے کم نہ تھا ۔جمعیۃ یوتھ کلب کے سامنے کئی ریاستیں پیچھے رہ گئیں ۔
واضح ہو کہ اس مقابلے میں ہندستان کی سبھی ریاستوں سمیت سارک ممالک کے 37 ہزار سے زائد اسکاؤٹس اور گائیڈزنے حصہ لیا ۔ یہ اسکاؤٹس اور گائیڈز کا ایک قومی سطح کا بڑا اجتماع ہوتا ہے جو 4 سال میں ایک بار یا خاص مواقع پر منعقد ہوتا ہے۔ اس میں ہندستان کی مختلف ریاستوں اور بیرون ملک کے نوجوان، رسم و رواج، دستکاری، مذہبی رسوما ت اورثقافتوںکا مظاہرہ کرتے ہیں۔
جمعیۃ یوتھ کلب کے نوجوانوں کی نمایاں کامیابی پر صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محموداسعدمدنی چیف کمشنر بی ایس جی نے مبارک بادی ہے اورکہا کہ آخری منزل انعام حاصل کرنا نہیں بلکہ خودی کی پہچان کرکے خود کوانسانیت کے لیے کارگر بنانا ہے ، انھوں نے امید ظاہر کی کہ ہمارے نوجوان آگے بڑھیں گے اور دنیامیں اپنا مقام حاصل کریں گے
اس بار اس خاص مقابلے میں جمعیۃ یوتھ کلب کی 183 رکنی ٹیم اپنے سیکریٹری قاری احمد عبدللہ رسول پوری، ماسٹر ہدایت اللہ ، مولانا واصف اور وعظ امن کی قیادت میں جمبوری میں شریک ہوئی ، اس قافلہ میں 45 گائیڈس ( لڑکیاں) اور 99 ا سکاوٹس ( لڑکے) ، پانچ گائیڈر اور دس اسکاوٹ ماسٹر شامل تھے ۔ ان کے علاوہ جمعیۃ چلڈرن ولیج انجار کے تین نوجوان بھی جمبوری میں شامل ہوئے۔مشرقی زون جمعیۃ یوتھ کلب کے نگراں جناب رضوان احمد ، مولانا عمار یاسر نے بنار س و اطراف کی ٹیم کی قیادت کی ، میوات سے گائیڈ کی ٹیم کی نگرانی قاری محمد اسلم بڈیڈ نے کی ۔
جمعیۃ یوتھ کلب کے نوجوانوں نے اپنا پروگرام 7جنوری کو ایک لاکھ کے مجمع کے سامنے پیش کیا ، 8 جنوری کو منعقد ہونے والے خاص پروگرام نے جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا حکیم الدین قاسمی بھی شریک ہوئے ۔ مولانا حکیم الدین قاسمی نے پروگرام کے بعد بتایا کہ جس وقت ہمارے نوجوانوں نے اپنا پروگرام پیش کیا ہر طرف تالیوں کی گونج تھی۔ ہمارے نوجوانوں نے جس زبردست حوصلہ کے ساتھ یہاں مظاہرہ کیا ہے ، ہمیں امید ہے کہ وہ اسی جوش و ولولے سے آگے بڑھیں گے . مولانا حکیم الدین قاسمی کے ہمراہ مولانا ابوالحسن پالن پوری، حافظ بشیر احمد ، مولاناحفظ الرحمن تھورپالن پوراور مولانا زکریا شامل تھے
ماسٹر ہدایت اللہ صدیقی نے بتایا کہ یہاں مارچ پاسٹ ، جھانکی ، پائینرنگ ، ایڈوینچر،نائٹ ہائیڈ جیسے مقابلہ جاتی پروگرام ہوئے ، کئی ریاستیں ہم سے پیچھے رہ گئیں ۔ہمارے 40؍ نوجوانوں نے نائٹ ہائیڈ میں پانچ کلو میٹر تک جنگل میں رات کی تاریکی میں سفر کیا جو بہت ہی جوکھم بھرا فن ہے۔ (سورس پریس ریلیز)

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN