اردو
हिन्दी
اگست 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

حماس کو 35 قیدیوں کے بدلے ایک ہفتے کی جنگ بندی کی نئی اسرائیلی پیشکش

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
27
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اسرائیل اور حماس کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے لیے سات روز کی عارضی جنگ بندی کی گئی تھی۔ مزید قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے اسرائیلی حکومت نے حماس کو ایک نئی پیشکش کی ہے۔ اس پیش کش میں 35 قیدیوں کی رہائی کے بدلے میں ایک ہفتے کے لیے غزہ کی پٹی میں لڑائی بند کرنے کی شرط رکھی گئی۔
سی این این کے مطابق اپنی شناخت ظاہر نہ کرنے والے ایک امریکی عہدیدار نے کہا ہے کہ اسرائیل نے حماس کو ایک ہفتے کے لیے جنگ بندی کے لیے ایک نئی پیشکش پیش کی ہے۔ اس کے دوران 35 نئے اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کیا جائے گا۔ ان 35 افراد میں حماس کے پاس موجود خواتین، بوڑھے ، زخمی اور مریض بھی شامل ہیں۔

عہدیدار کے مطابق اس گروپ میں وہ تین بزرگ شامل ہیں جنہیں غزہ کی سرحد کے قریب یہودی بستی کبوتز سے پکڑا گیا تھا۔ یہ بزرگ حال ہی میں "القسام بریگیڈز” کی طرف سے نشر کی جانے والی ایک ویڈیو میں بھی نظر آیا تھا۔ اس ویڈیو میں اس معمر اسرائیلی نے کہا تھا ’’ہمیں مت چھوڑو، ہمیں بوڑھے ہوتے جارہے ہیں‘‘ ۔ اس نے اپنی رہائی کے لیے کارروائی کا مطالبہ بھی کیا تھا۔
عہدیدار کے مطابق اگرچہ حماس نے جمعرات کو اعلان کیا تھا کہ وہ قیدیوں کے تبادلے کے بارے میں اس وقت تک کسی بھی بات چیت سے اتفاق نہیں کرے گی جب تک اسرائیل اپنی فوجی کارروائی ختم نہیں کر دیتا۔ تاہم امریکی حکام اب بھی سمجھتے ہیں کہ مزید قیدیوں کی رہائی کو محفوظ بنانے کے طریقے موجود ہیں۔
قبل ازیں جمعہ کو اسرائیلی نشریاتی کارپوریشن نے اعلان کیا کہ اسرائیلی حکومت حماس کو ایک پیشکش کرنے پر غور کر رہی ہے جس میں صرف ایک ہفتہ نہیں بلکہ نسبتاً طویل جنگ بندی شامل ہے ۔
نامعلوم اہلکاروں کے حوالے سے یہ بھی بتایا گیا کہ اسرائیل اس وقت اضافی تجاویز پر بات کر رہا ہے جو حماس کو اپنے مطالبات سے دستبردار ہونے پر راضی کرے گی۔
کم از کم 14 دن کی جنگ بندی
جمعرات کو العربیہ کے ذرائع نے انکشاف کیا تھا کہ حماس کو مختصر جنگ بندی کے بارے میں تحفظات ہیں۔ حماس نے اب کم از کم 14 دن کی جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ تل ابیب نے ایسی جنگ بندی کی پیش کش کی ہے جو جو 5 دن تک جاری رہے گی اور اس کے بعد روزانہ اس کی تجدید کی جائے گی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN