اردو
हिन्दी
اگست 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کی جائیں گی:امریکہ

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
61
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

امریکی قومی سلامتی مشیر جیک سلیوان نے منگل کی رات واشنگٹن میں اس بات کی تصدیق کی کہ گزشتہ ہفتہ کے اواخر میں اسرائیل پر ایران کے "غیر معمولی ” حملے کے بعد امریکہ تہران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔
سلیوان کے بقول، "اسرائیل پر ایران کے غیر معمولی فضائی حملے کا جامع جواب دینے کے لیے امریکی صدر جو بائیڈن جی سیون سمیت تمام اتحادیوں اور شراکت داروں کے علاوہ کانگریس میں دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کے ساتھ بھی صلاح و مشورے کر
سلیوان کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ان اقدامات کے تحت "ایران کے میزائل اور ڈرون پروگراموں کے ساتھ ساتھ ایران کی ایلیٹ فورس پاسداران انقلاب اور ایران کی وزارت دفاع کی حمایت کرنے والے اداروں کے خلاف بھی پابندیاں لگائی جائیں گی۔”
امریکی وزیر خزانہ جینٹ ییلن نے بھی منگل کے روز کہا کہ محکمہ خزانہ ”ایرانی حکومت کی بدنیتی اور عدم استحکام پیدا کرنے کی سرگرمیوں کو روکنے کے لیے، پابندیوں کا اپنا اختیار استعمال کرتے ہوئے اتحادیوں کے ساتھ کام کرنے سے دریغ نہیں کرے گا۔” ییلن نے غزہ میں فلسطینیوں کے مصائب کے خاتمے کے لیے فوری کارروائی کا بھی مطالبہ کیا اور کہا کہ حماس پر اقتصادی دباؤ کو غزہ کے بے گھر لوگوں کے لیے امداد میں رکاوٹ کی وجہ نہیں بننا چاہیے، جو قحط کے دہانے پر ہیں۔
سلیوان نے مزید کہا، "ہم محکمہ دفاع اور امریکی سینٹرل کمانڈ کے ذریعہ مشرق وسطیٰ میں فضائی اور میزائل ڈیفینس نیز ابتدائی وارننگ سسٹم کے کامیاب انضمام کو مزید مضبوط اور وسعت دینے کے لیے کام جاری رکھے ہوئے ہیں، تاکہ ایران کے میزائل اور یو اے وی (بغیر پائلٹ والے جہاز) کی صلاحیتوں کو کم کیا جاسکے۔”
انہوں نے کہا کہ امریکہ کو اپنے اتحادیوں اور شراکت داروں سے بھی توقع ہے کہ وہ اپنی طرف سے عائد پابندیوں پر عمل کریں گے۔
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزیپ بوریل نے منگل کی شام کو کہا کہ برسلز بھی ایران کے خلاف پابندیوں میں اضافہ کرنے پر کام کررہا ہے۔
خیال رہے کہ ایران نے گزشتہ ویک اینڈ پر رات گئے تین سو سے زائد میزائلوں اور ڈرونز سے اسرائیل پر حملہ کیا تھا، جن میں سے بیشتر کو امریکہ کی قیادت والے اتحادی افواج کی مدد سے اسرائیل کے دفاعی نظام نے ناکام بنا دیا۔ تہران کا کہنا ہے کہ یہ حملہ یکم اپریل کو دمشق میں اس کے قونصل خانے پر کیے گئے فضائی حملے کا بدلہ تھا، جس میں پاسداران انقلاب کے کئی اعلیٰ عہدیداران ہلاک ہوگئے تھے۔ ایران نے اس حملے کا الزام اسرائیل پر عائد کیا ہے۔
ایرانی فضائی حملے کے بعد اسرائیل نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ ایران سزا سے بچ نہیں پائے گا جب کہ اس کے اتحادیوں نے تحمل سے کام لینے پر زور دیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN