اردو
हिन्दी
جولائی 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہندوستان کی طرف آنکھ اٹھا کر دیکھنے کی کسی میں ہمت نہیں: راجناتھ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ہندوستان کی طرف آنکھ اٹھا کر دیکھنے کی کسی میں ہمت نہیں: راجناتھ
76
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جونپور:(ایجنسی)

وزیر دفاع راجن اتھ سنگھ نے جمعہ کو کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی موثر قیادت اور سفارتی فہم کا نتیجہ ہے کہ آج دنیا کے کسی ملک کی حیثیت نہیں ہے کہ وہ ہندوستان کی طرف آنکھ اٹھا کر دیکھ سکے ملہنی اسمبلی حلقے کے کدوپور میں پارٹی امیدوار ڈاکٹر کے پی سنگھ کی حمایت میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے راجناتھ نے کہا’ ہم کسی بھی ملک پر حملہ نہیں کرنا چاہتے لیکن جب کوئی ملک ہمیں آنکھ دکھاتا ہے تو ہم اس کے گھر میں سرجیکل اسٹرائیک کر نا بھی جانتے ہیں۔ ایسے ہم نے کر کے دکھا بھی دیا ہے۔ ہم کبھی مادر وطن کے سر کو جھکنے نہیں دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ اسمبلی انتخابات میں یہ صاف ہوگیا کہ اترپردیش کی عوام بی جے پی امیدواروں کو جتا کر تاریخ رقم کرنے جارہے ہیں۔ ’مرکز کی نریندر مودی اور ریاست کی یوگی حکومت نے جتنی تیزی سے ترقیاتی کام کئے ہیں اتنا دیگر کسی پارٹیوں نے اب تک نہیں کیا ہے۔ کچھ سال پہلے تک بیمارو ریاست کے طور پر ملک میں اپنی شناخت بنانے والا اترپردیش آج ترقی کے معاملے میں مثال بن کر ابھرا ہے۔

وزیر دفاع نے ریاست میں ملک کی دوسری معیشت بنانے کے لئے یوگی حکومت کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ہم دوسالوں کے اندر سبھی گھروں میں نل و جل دینے کے ساتھ ہی ساتھ سبھی کو پختہ مکان دینے کے عزم کو پائے تکمیل تک پہنچائیں گے۔وزیر اعظم نے ایسی تبدیلی کی ہے کہ اب حکومت کی اسکیمات کا پورا کا پورا پیسہ مستفیدین کے کھاتوں و ہاتھوں میں پہنچ رہا ہے۔

انہوں نے وبا میں بیرون ممالک کی خستہ حالی کا ذکر کرتے ہوئے دعوی کیا کہ ہم نے ویکسین بناکر نہ صرف سبھی کا مفت ٹیکہ کاری کا انتظام کیا بلکہ دوسرے ممالک کو بھی ویکسین بھیجنے کا کام کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ دنیا میں ہندوستان کے احترام میں اضافہ ہوا ہے۔آج ہندوستان عالمی اسٹیج پر کچھ بولتا ہے تو دنیا اسے سنتی ہے کہ ہندوستان کیا کہہ رہا ہے۔

سنگھ نے کہا یوگی حکومت میں غنڈے مافیا جیل میں ہیں۔ ریاست میں نظم ونسق کا راج ہے۔انہوں نے بھوجپوری زبان میں موجود عوام سے پوچھا کہ کیا اس سے پہلے اتنا اناج ملا تھا کہ کھانے کے بعد بھی بچ جائے۔آج سیدھے آپ کے کھاتے میں کسان سمان ندھی کا پیسہ آرہا ہے۔ اس سے پہلے مرکز سے ایک روپیہ چلتا تھا تو آپ کے پاس پہنچتے پنچتے 10پیسہ ہوجاتا تھا۔یہ ہم نہیں سابق وزیر اعظم آنجہانی راجیو گاندھی نے کہا تھا۔لیکن آج جتنا بھیجتے ہیں پورا کا پورا پہنچ رہا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN