اردو
हिन्दी
جولائی 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دہلی کی دھرم سنسد میں نہیں ہوئی اشتعال انگیز بیان بازی :پولیس

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
دہلی کی دھرم سنسد میں نہیں ہوئی اشتعال انگیز بیان بازی :پولیس
122
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

گزشتہ 19 دسمبر کو دہلی میں منعقد ہوئے دھرم سنسد سے متعلق دہلی پولیس نے اپنا حلف نامہ جمعرات کے روز سپریم کورٹ میں داخل کر دیا۔ اس حلف نامہ میں دہلی پولیس نے کہا ہے کہ اس دھرم سنسد میں مسلم طبقہ کے خلاف کوئی زہر افشانی نہیں کی گئی۔ سپریم کورٹ میں داخل حلف نامہ کے مطابق دھرم سنسد کی ویڈیو اور دیگر مواد کی گہرائی سے جانچ کے بعد اخذ کیا گیا کہ کسی طبقہ کے خلاف نفرت آمیز تقریر نہیں کی گئی۔ جنوب مشرقی دہلی کی پولیس ڈپٹی کمشنر ایشا پانڈے نے حلف نامہ میں کہا ہے کہ ایس کیو آر الیاس اور فیصل احمد کے ذریعہ دسمبر میں گووند پوری میٹرو اسٹیشن کے پاس بنارسی داس چاندی والا ہال میں ہندو یوا واہنی کے ذریعہ منعقد پروگرام میں ہیٹ اسپیچ کو لے کر شکایت درج کرائی گئی تھی۔

اظہارِ رائے کی آزادی پر سپریم کورٹ کے احکام کا حوالہ دیتے ہوئے دہلی پولیس نے کہا کہ عرضی دہندہ نے اصل موضوع اور پیغام کو الگ الگ حصوں سے لیا اور غلط و بے تکا ریزلٹ نکالنے کی کوشش کی۔ حلف نامہ میں کہا گیا ہے کہ ’’ہمیں دوسروں کے نظریات کے تئیں صبر کا مادہ رکھنا چاہیے۔ عدم برداشت جمہوریت کے لیے اتنا ہی خطرناک ہے جتنا کہ خود شخص کے لیے۔ سپریم کورٹ نے بار بار کہا ہے کہ اظہارِ رائے کی آزادی تب تک دی جانی چاہیے جب تک کہ کسی طبقہ کے مفاد کو خطرہ نہ ہو۔ اس معاملے میں عوامی مفاد خطرے میں نہیں ہے۔‘‘

واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے اتراکھنڈ حکومت، مرکزی حکومت اور دہلی پولیس کو 12 جنوری کو ’دھرم سنسد‘ میں نازیبا زبان استعمال کرنے کے معاملے میں ایک عرضی کا جواب دینے کی ہدایت دی تھی۔ عدالت عظمیٰ پٹنہ ہائی کورٹ کے سابق جج و جسٹس انجنا پرکاش اور صحافی قربان علی کی طرف سے داخل ایک عرضی پر غور کر رہی تھی۔ عرضی میں کہا گیا ہے کہ 17 اور 19 دسمبر 2021 کے درمیان دہلی میں (ہندو یوا واہنی کے ذریعہ) اور ہریدوار (یتی نرسنہانند کے ذریعہ) میں منعقد دو الگ الگ تقاریب میں نفرت پھیلانے والی تقریریں دی گئیں، جن میں مسلمانوں کے قتل کی کھلی اپیل کی گئی تھی۔

اپیل میں کہا گیا ہے کہ دہلی میں منعقد پروگرام کے متعلق دہلی پولیس کے ذریعہ کوئی کارروائی نہیں کی گئی ہے۔ حالانکہ تقریر کے دوران قتل عام کے لیے کھلے طور پر اعلان کیا گیا۔ سپریم کورٹ نے اتراکھنڈ حکومت کو 22 اپریل تک ہریدوار دھرم سنسد میں قابل اعتراض زبان استعمال کرنے سے متعلق اٹھائے گئے اقدام پر اسٹیٹس رپورٹ داخل کرنے کا حکم دیا تھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN