اردو
हिन्दी
اگست 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کچھ نہیں چھوڑیں گے،تاج محل میں شاہجہاں کے عرس کی مخالفت،ہندو مہاسبھا نے شیو چالیسہ پڑھا

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
148
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

آل انڈیا ہندو مہاسبھا نے یوپی کے آگرہ میں تاریخی یادگار تاج محل میں شروع ہونے والے شاہجہاں کے عرس کی مخالفت کی ہے۔ ہندو مہاسبھا کے کارکنان نے تاج محل کے پہلو میں جاکر جلبھیشیک کیا شیو چالیسہ بھی پڑھا گیا۔ احتجاج کرنے والے کارکنوں کا کہنا تھا کہ جب تاج محل میں کسی بھی قسم کی مذہبی تقریب پر پابندی ہے تو پھر یہاں شاہجہاں کا عرس کس کی اجازت سے منعقد کیا جا رہا ہے۔
اس سلسلے میں ہندو مہاسبھا نے شاہجہاں کے عرس کو روکنے کے لیے آگرہ کی عدالت میں مقدمہ بھی دائر کیا ہے۔ اس کی سماعت 4 مارچ کو ہونی ہے۔ آل انڈیا ہندو مہاسبھا کے ضلع صدر سوربھ شرما نے کہا کہ ہم عرس کی مسلسل مخالفت کر رہے ہیں۔ ہم پہلے ہی محکمہ آثار قدیمہ کو ایک میمورنڈم دے چکے ہیں۔ انتظامیہ سے کئی بار درخواست بھی کی ہے۔ سماعت نہ ہونے کی وجہ سے عدالت میں مقدمہ دائر کر دیا گیا ہے۔ عدالت نے عرس کمیٹی کو بھی نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔ نوٹس کے بعد بھی عرس منایا جا رہا ہے۔ اگر عرس کا پروگرام ہوگا تو ہم بھگوان رام کی اولاد ہیں شیو تانڈو کریں گے۔
واضح ہو مغل بادشاہ شاہجہاں کا 369 واں عرس منگل سےتاج محل میں منایا جا رہا ہے۔ تین روزہ عرس میں مختلف رسومات ادا کی جاتی ہیں۔ عرس میں غسل، سندیل اور چادرپوشی کی رسومات ہوتی ہیں۔ اس کے علاوہ قوالی اور مشاعرہ بھی ہوتا ہے۔ گراؤنڈ فلور پر واقع شاہجہان اور ممتاز کے مقبروں تک رسائی کے لیے سال میں صرف ایک بار دروازے کھولے جاتے ہیں۔
عام سیاح بھی تین دن تک حقیقی قبروں کو دیکھ سکتے ہیں۔ تاج محل میں داخلہ 6 اور 7 فروری کو دوپہر 2 بجے کے بعد سب کے لیے مفت ہوگا۔ عرس کے آخری دن 8 فروری کو پورے دن کے لیے داخلہ مفت رہے گا۔
گزشتہ منگل کو جب شاہجہاں کا عرس پہلے دن غسل کی رسم سے شروع ہوا تو ہندو تنظیموں کے لوگوں نے اس کے خلاف احتجاج شروع کر دیا۔ تقریباً نصف درجن لوگ تاج محل کے پہلو میں مہتاب باغ پہنچے، جہاں انہوں نے بھگوان شیو کی تصویر کے سامنے جلبھیشیک کیا اور شیو چالیسہ کا پاٹھ کیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN