اردو
हिन्दी
اگست 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہر چوتھے امریکی کو خدشہ ہے کہ ملک افراتفری کی طرف جا رہا ہے، سروے نے  وجہ بھی بتائی

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
52
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

رائے عامہ کے ایک تازہ جائزے سےظاہر ہوا ہے کہ امریکیوں کو خدشہ ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد ان کا ملک کنٹرول سے باہر ہوتا جا رہا ہے، اور ان میں یہ خدشات جنم لے رہے ہیں کہ 5 نومبر کے انتخابات میں مزید سیاسی تشدد بھڑک سکتا ہے۔
یہ بات خبر رساں ادارے رائٹرز اور رائے عامہ کے جائزے کی ایک ماہر کمپنی ’اپسوس‘ کی جانب سے کرائے گئے ایک مشترکہ سروے سے سامنے آئی جو منگل کو ختم ہوا ہے۔
اس سروے سے ظاہر ہوا کہ ریپبلکن صدارتی امیدوار ٹرمپ کو امریکی صدر جو بائیڈن کے مقابلے میں رجسٹرڈ ووٹروں میں بہت معمولی برتری حاصل ہے۔ ان کی مقبولیت کی شرح 43 فیصد تھی جب کہ صدر جو بائیڈن کی مقبولیت کی شرح 41 فیصد تھی۔
یہ معمولی بر تری جو سروے میں غلطی کے 3 فیصد پوائنٹ مارجن کے اندر تھی نشاندہی کرتی ہے کہ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے نے ووٹروں کے جذبات میں کوئی بڑی تبدیلی پیدا نہیں کی۔
لیکن ڈیمو کریٹس اور ریپبلکن ووٹرز کی برابر تعداد پر مشتمل اس سروے کے 80 فیصد ووٹرز نے کہا کہ وہ اس بیان سے متفق ہیں کہ "ملک کنٹرول سے باہر ہو رہا ہے۔”
اس سروے میں،جو آن لائن کیا گیا تھا، ملک بھر سے 1202 بالغ امریکیوں کو شامل کیا گیا تھا،جن میں 992 رجسٹرڈ ووٹرز بھی شامل تھے۔
ٹرمپ ہفتے کے روز اس وقت قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے جب پنسلوینیا میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ایک ممکنہ قاتل کی گولی ان کے کان پر لگی۔ان کا چہرہ خون آلود ہو گیا اور جب انہیں تیزی سے اسٹیج سے نکالا جارہا تھا تو انہوں نے یہ کہتے ہوئے اپنی مٹھی فضا میں بلند کی، "لڑو! لڑو! لڑو!۔”
اس ریلی میں شریک ایک شخص ہلاک اور دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔شوٹنگ کے اس واقعے نے 1960 کے عشرے جیسے ہنگامہ خیز سیاسی ادوار کی یادیں تازہ کر دیں، جب 1963 میں ڈیموکریٹک صدر جان ایف کینیڈی کو قتل کر دیا گیا تھا، جس کے بعد 1968 میں ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار رابرٹ ایف کینیڈی قتل کیے گئے تھے
۔رائے عامہ کے اس تازہ جائزے میں شامل ووٹروں میں سے تقریباً 84 فیصد نے کہا کہ انہیں خدشہ ہے کہ انتخابات کے بعد انتہا پسند، تشدد کی کارروائیاں کریں گے۔
یہ شرح مئی میں رائٹرز/اپسوس کی جانب سے کرائے گئے اس سروے کے نتائج سے زیادہ تھی جس میں 74 فیصد ووٹرز میں یہ خوف ظاہر ہوا تھا۔
امریکہ میں سیاسی تشدد کے خدشات میں اس کے بعد نمایاں اضافہ ہوا جب 6 جنوری 2021 کو بائیڈن کے مقابلے میں ٹرمپ کی انتخابی شکست کو پلٹنے کی کوشش میں ٹرمپ کے ہزاروں حامیوں نے امریکی کیپیٹل پر حملہ کیا ۔حملے کے روز چار افراد ہلاک ہوئےتھے، اور بلوائیوں کے خلاف لڑنے والا ایک کیپیٹل پولیس افسر اگلے روز موت کا شکار ہو گیاتھا۔(سورس:وائس آف امریکہ)

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN