اردو
हिन्दी
اگست 24, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہمارا اگلا قدم تعدد ازدواج پر پابندی لگانا ہے :سی ایم آسام

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
165
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دیسپور: آسام کے وزیر اعلی ہمانتا بسوا سرما کے مسلمانوں کے خلاف ؛میٹھے بول؛کا سلسلہ جاری ہے  بدھ کے روزانہوں نے  کہا کہ آسام حکومت کی ترجیح شادی کے رجسٹریشن بل پر توجہ مرکوز کرنا ہے اور اس کا اگلا قدم تعدد ازدواج پر پابندی لگانا ہے۔سرما نے کہا "آسام حکومت پورے یو سی سی پر  قدم نہیں اٹھارہی ہے، ہم مسلم رجسٹریشن بل پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں جسے ہم نے لازمی بنایا، اب  نکاح اور طلاق کا رجسٹریشن’قاضی’ کے بجائے سب رجسٹرار کریں گے۔ ہمارا اگلا قدم تعدد ازدواج پر پابندی لگانا ہے جو کسی بھی وقت آئے گا ہم صرف اتراکھنڈ یو سی سی پر سر دست عدالتی تبصرے کا انتظار کر رہے ہیں کہ اس کا فیصلہ کیا آتاہے
سی ایم ہمنتا بسوا سرما نے زور دے کر کہا کہ آسام حکومت کا "لائن آف ایکشن” مختلف ہے اور وہ دوسرے مسائل کو دیکھ رہی ہے۔
سرما نے کہا "ہم ایک جامع UCC لانے کے خواہاں نہیں ہیں کیونکہ ہماری لائن آف ایکشن مختلف ہے۔ ہم کم عمری کی شادی کے خلاف کام کر رہے ہیں۔ ہم خواتین کے استحصال کے خلاف کام کر رہے ہیں۔ ہمارا موقف بالکل مختلف ہے۔‘‘۔سرما نے کہا کہ آسام حکومت کے پاس چار سے پانچ ایجنڈے ہیں جن پر حکومت کام کر رہی ہے۔”ہماری اگلی کارروائی تعدد ازدواج پر پابندی ہوگی۔ ہم بین المذاہب شادیوں کو ریگولیٹ کرنے کے لیے بھی کام کر رہے ہیں۔ اگلے اپریل تک چار اور پانچ ایجنڈے ہیں۔ سرما نے کہا۔
قبل ازیں آسام کے وزیر اعلیٰ نے بتایا کہ مرکز نے UIDAI کو ہدایت دی ہے کہ وہ ان لوگوں کو آدھار کارڈ جاری کرے جنہوں نے فروری 2019 سے اگست 2024 کے درمیان اپنا بائیو میٹرکس دیا تھا بسوا سرما نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے، UIDAI کو ہدایت دینے کے لیے مرکز کا شکریہ ادا کیا، جس سے 935682 لوگوں کی زندگیوں کو آسان بنایا گیا۔
مرکز نے آسام میں 935682 لوگوں کو آدھار کارڈ کی تقسیم روک دی۔ انہوں نے فروری 2019 اور اگست 2024 کے درمیان بائیو میٹرک دیا۔ ان میں سے بہت سے ایسے ہیں جن کا NRC سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ سرمہ نے کہا۔سرما نے مزید بتایا کہ ریاستی حکومت لوگوں کو آدھار کارڈ جاری کرنے کو یقینی بنانے کے لیے پچھلے دو سالوں سے کام کر رہی ہے۔سی ایم نے مزید کہا”ہم نے اس معاملے کو دیکھنے کے لیے کابینہ کی ذیلی کمیٹی بنائی اور مختلف تنظیموں کے ساتھ اس پر تبادلہ خیال کیا۔ ہم نے گزشتہ 2 سالوں سے حکومت ہند کے ساتھ اس پر بات چیت کی۔ 29/7/2024 کو ریاستی حکومت نے مرکز سے ان لوگوں کو آدھار کارڈ جاری کرنے کی درخواست کی۔ 27/8/2024 کو مرکز نے UIDAI کو ہدایت دی کہ وہ ان لوگوں کو آدھار کارڈ جاری کرے۔(پی ٹی آئی ان پٹ کے ساتھ)

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN