اردو
हिन्दी
اگست 22, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سو سے زائد فارما اکائیوں کے کف سیرپ کوالٹی ٹیسٹ میں فیل: سرکاری رپورٹ

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
30
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: سینٹرل ڈرگ اسٹینڈرڈ کنٹرول آرگنائزیشن (سی ڈی ایس سی او) کی حالیہ رپورٹ کے مطابق  ،  ملک میں 100 سے زائد فارماسیوٹیکل اکائیوں کے کف سیرپ کے نمونے کوالٹی ٹیسٹ میں کھرے نہیں اتر ے۔
دی ہندو کی رپورٹ کے مطابق،  ڈائی تھیلین گلائیکول (ڈی ای جی)،  ایتھیلین گلائیکول (ای جی)،  پرکھ، مائکروبیل گروتھ، پی ایچ اور حجم کے مسائل کی وجہ سے یہ کف سیرپ ناقص معیار کے زمرے میں رکھے گئے۔
وزارت صحت اور خاندانی بہبود کو پیش کی گئی اس رپورٹ میں پایا گیا کہ ٹیسٹ کیے گئے 7087  بیچوں میں سے353 کو ناقص معیار کا مانا گیا۔ ڈائی تھیلین گلائیکول (ڈی ای جی) اور اور ایتھیلین گلائیکول (ای جی)کی موجودگی کی وجہ سے نو بیچ خاص طور پر مسئلے سے دوچار تھے۔
رپورٹ میں یہ بھی اشارہ کیا گیا ہے کہ ان نمونوں میں سے کچھ میں وہی ٹاکسن (زہریلے مادے) تھے جو گیمبیا، ازبیکستان اور کیمرون میں بچوں کی موت کا سبب بنے تھے۔
بتادیں کہ سال 2022 میں ازبیکستان کی حکومت نے دعویٰ کیا تھا کہ ہندوستان میں تیار کردہ کف سیرپ پینے سے ان کے ملک میں 18 بچوں کی موت ہوگئی تھی۔ اس سے پہلے افریقی ملک گیمبیا میں مبینہ طور پر ہریانہ میں واقع میڈن فارماسیوٹیکل کے تیار کردہ کف سیرپ پینے سے 70 بچے کی موت ہوئی تھی۔
سی ڈی ایس سی او کی اس رپورٹ کے درمیان اکنامکس ٹائمز کی خبر بتاتی ہے کہ سی ڈی ایس سی او کچھ ممالک  میں ایکسپورٹ کے لیے کف سیرپ  کی جانچ ضرورت کو ختم کرنے کےایکسپورٹر کی تجویز پر غور کر رہا ہے۔
مئی 2023 میں ڈائریکٹوریٹ جنرل آف فارن ٹریڈ (ڈی جی ایف ٹی) نے ایک نوٹیفکیشن میں کہا تھا  کہ کف سیرپ کےایکسپورٹر کے لیے بیرون ملک بھیجنے سے پہلے اپنی مصنوعات کو مقررہ سرکاری لیبارٹریوں میں ٹیسٹ کرانا  لازمی ہوگا ۔ سیرپ کے نمونے کی لیب ٹیسٹنگ کے بعد ہی ایکسپورٹ کی اجازت دی جائے گی۔
یہ ہدایت ہندوستانی کمپنیوں کے ذریعے ایکسپورٹ کیے جانے والے کف سیرپ پر عالمی سطح پر کوالٹی کے حوالے سے خدشات کے بعد سامنے آئی تھی۔
کر ہے کہ جنوری 2023 میں ازبیکستان میں سات بچوں کی موت کو ہندوستان میں بنی دو دوائیوں سے جوڑا گیا تھا ۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے 11 جنوری 2023 کو ان دو ادویات کو اموات سے جوڑ کر مصنوعات کی وارننگ  جاری کی تھی۔ الرٹ میں کہا گیاتھاکہ   دونوں کف سیرپ میں ڈائی تھیلین گلائیکول (ڈی ای جی) اور اور ایتھیلین گلائیکول (ای جی)  ناقابل قبول سطح پر پائے گئے۔
اس سے قبل اسی طرح کے ایک معاملے میں ایک اور ہندوستانی فرم – میڈن فارماسیوٹیکلز – کی تیار کردہ بچوں کی دواؤں  کو مبینہ طور پر گیمبیا میں 70 بچوں کی موت  سے جوڑا گیا تھا ۔
ڈبلیو ایچ او نے 5 اکتوبر 2023 کو اعلان کیا تھاکہ میڈن فارماسیوٹیکل کے کف سریپ  میں ڈائی تھیلین گلائیکول (ڈی ای جی) اور اور ایتھیلین گلائیکول (ای جی) تھے، جو انسانوں کے لیے زہریلے ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ، ڈبلیو ایچ او نے فرم کے چار پروڈکٹس پرومیتھازین اورل سولیوشن، کوفیکسمالن بیبی کف سیرپ، میکاف بیبی کف سیرپ اور میگریپ این کولڈ سیرپ پر سوال اٹھاتے ہوئے ایک الرٹ جاری کیا تھا۔)سورس:دی وائر(

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN