اردو
हिन्दी
اگست 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یو اے ای میں ہولوکاسٹ نصاب تعلیم کا حصہ،اسرائیل کا اظہارمسرت

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
113
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

متحدہ عرب امارات نے ہولوکاسٹ کے موضوع کو باقاعدہ طور پر نصاب تعلیم کا حصہ بنانے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ فی الحال اس بابت زیادہ تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔
جرمنی کی خبررساں ایجنسی ڈی ڈبلیو کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں اس نوعیت کا یہ انوکھا فیصلہ ہے کہ اسکولوں میں دوسری عالمی جنگ کے دوران نازیوں کے ہاتھوں یہودیوں کے قتل عام کے موضوع کو نصاب تعلیم کا حصہ بنایا جائے، تاہم یہ واضح نہیں ہے کہ متحدہ عرب امارات اس موضوع کی بابت کیا پڑھائے گا اور یہ سلسلہ کب سے شروع ہو گا۔
جنوری کے آغاز پر متحدہ عرب امارات کے امریکا میں قائم سفارتخانے نے سوشل میڈیا پر اعلان کیا تھا کہ یہ عرب ملک پرائمری اور سیکنڈری اسکولوں کے نصاب تعلیم میں ہولوکاسٹ کو شامل کرنے جا رہا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری کردہ بیان میں کہا گیا تھا کہ یہ اقدام ابراہیمی معاہدے کے تناظر میں کیا جا رہا ہے۔ دو برس قبل اس معاہدے کے ذریعے متحدہ عرب امارت کے ساتھ ساتھ بحرین، مراکش اور سوڈان نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کیے تھے۔
اس سے قبل انیس سو اناسی میں مصر اور انیس سو چورانوے میں اردن اسرائیل کے ساتھ امن معاہدے کر چکے ہیں تاہم متعدد عرب ممالک اسرائیل کو اب بھی تسلیم نہیں کرتے۔ اب لیکن متحدہ عرب امارات اس معاملے میں قائدانہ کردار ادا کرتے ہوئے ہولوکاسٹ کی تاریخ کو نصابی کتب میں شامل کر رہا ہے۔ یہ بات اہم ہے کہ ہولوکاسٹ بہ طور ایک عام نصابی موضوع عرب دنیا میں ایک انوکھی بات ہو گی۔
متحدہ عرب امارات کے اس اعلان کو اسرائیلی وزارت خارجہ نے خوش آئند قرار دیا ہے۔ اسرائیلی وزارت خارجہ نے اس بابت ٹوئٹر پر عربی زبان میں کی گئی ایک ٹوئٹ میں اس اقدام کو ‘تاریخی‘ قرار دیا۔
امریکی مندوب برائے انسداد سامیت دشمنی ڈیبرہ لِپشڈٹ نے بھی اس منصوبے کی تعریف کی ہے اور توقع ظاہر کی کہ دیگر ممالک بھی یہی راستہ اختیار کریں گے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist