اردو
हिन्दी
جون 29, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

غزہ میں قتل عام کے خلاف امریکہ اوریورپی شہروں میں عوام سڑکوں پر،فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
86
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

غزہ کی پٹی میں قابض اسرائیل کی تازہ جارحیت کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ امریکہ اور یورپی ممالک سمیت دنیابھر میں آج بدھ کو احتجاجی جلوس اورریلیاں نکالی گئیں جن میں فلسطینیوں کی حمایت اور قابض اسرائیلی جارحیت کے خلاف نعرے بازی اور تقاریرکی گئیں۔
فلسطین کے حامی ہزاروں کارکنوں نے امریکی اور یورپی شہروں اور ریاستوں کی سڑکوں پر جلوس نکالے اور غزہ کی پٹی میں قابض اسرائیل کی تباہ کن جنگ دوبارہ شروع کرنے کی مذمت کی۔ شرکاء نے غزہ میں بے گناہ خواتین اور بچوں کے وحشیانہ قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے ان اسرائیلی جارحیت روکنے کا مطالبہ کیا۔
فلسطین کے حامی سوشل میڈیا پیجز پر پوسٹ کی گئی فوٹیج کے مطابق سیئٹل، واشنگٹن؛ سان فرانسسکو، وسکونسن میں امریکی انتظامیہ کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کے خلاف مظاہرے ہوئے۔مظاہرین نے غزہ میں نسل کشی کے دوران اسرائیل کو مسلح کرنے پر پابندی کے ساتھ ساتھ فلسطینی طالب علم محمود خلیل کی رہائی کا مطالبہ کیافلسطین کے حامی سوشل میڈیا پیجز پر پوسٹ کی گئی فوٹیج کے مطابق سیئٹل، واشنگٹن؛ سان فرانسسکو، وسکونسن میں امریکی انتظامیہ کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کے خلاف مظاہرے ہوئے۔
مظاہرین نے غزہ میں نسل کشی کے دوران اسرائیل کو مسلح کرنے پر پابندی کے ساتھ ساتھ فلسطینی طالب علم محمود خلیل کی رہائی کا مطالبہ کیا۔غزہ میں نسل کشی کے انتقام کے خلاف احتجاج کے لیے پیرس میں پلیس ڈی لا ریپبلک میں ریلی نکالی گئی۔امریکہ کے شہر منیاپولس میں درجنوں فلسطینی حامی مظاہرین اسرائیلی قونصل خانے کے سامنے جمع ہوئے جنہوں نے غزہ کی پٹی میں نسل کشی کے خاتمے کا مطالبہ کرنے والے بینرز اٹھا رکھے تھے۔
منیاپولس کے مظاہرےجن کا اعلان صرف چار گھنٹے پہلے کیا گیا تھا، نے خاصی توجہ حاصل کی کیونکہ یہ شہر میں رش کے اوقات میں ٹریفک کے دوران یہ مظاہرہ ہوا۔
فرانس میں پیرس کے پلیس ڈی لا ریپبلک میں مظاہرین نے اسرائیل کی طرف سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی اور غزہ پر حملے دوبارہ شروع کرنے کی مذمت کی۔
مظاہرین نے غزہ پر جنگ کے خاتمے پٹی کی ناکہ بندی کے فوری خاتمے، غزہ میں اسرائیلی نسل کشی کے خاتمے، نیتن یاہو اور قابض رہنماؤں کو جوابدہ ٹھہرانے اور اسرائیل کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا۔
اٹلی میں میلان میں پولیس اور فلسطینی حامی مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئیں، جہاں سینکڑوں افراد نے اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے مذاکرات میں تعطل کے درمیان غزہ میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے لیے مظاہرہ کیا۔چلی کےدارالحکومت سینٹیاگو میں امریکی سفارت خانے کے سامنے ایک بڑا فلسطینی حامی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرین نے ایک بڑا بینر اٹھا رکھا تھا، جس پر لکھا تھا، "امریکی حکومت، تم ہمیشہ سے دنیا کا ڈراؤنا خواب رہے ہو”۔ہالینڈ کے دارالحکومت ایمسٹرڈیم میں غزہ کی حمایت اور اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف کی جارہی نسل کشی کے خلاف ایک اور مظاہرہ ہوا۔
انقرہ، استنبول، دیار بکر اور ترکیہ کے دیگر شہروں میں بھی غزہ کی پٹی کے باشندوں کے خلاف اسرائیلی قتل عام کی مذمت میں مظاہرے ہوئے۔۔

ٹیگ: america israelGazaGaza genocideIsraelPalestine

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
خبریں

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

29 جون
پاکستان کے افغانستان میں 'ڈبل ٹیپ' حملے
خبریں

افغانستان میں پاکستان کے مبینہ ‘ڈبل ٹیپ’ حملے، گھروں اور مساجد پر بمباری

29 جون
بلڈوزر آپریشن
خبریں

ہائی کورٹ کے حکم پر گوالیار میں 8 گھنٹوں میں بڑا بلڈوزر آپریشن

29 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

پاکستان کے افغانستان میں 'ڈبل ٹیپ' حملے

افغانستان میں پاکستان کے مبینہ ‘ڈبل ٹیپ’ حملے، گھروں اور مساجد پر بمباری

بلڈوزر آپریشن

ہائی کورٹ کے حکم پر گوالیار میں 8 گھنٹوں میں بڑا بلڈوزر آپریشن

ایران اور امریکہ جنگ بندی پر متفق، آبنائے ہرمز بحران پر قطر میں اہم اجلاس

ایران اور امریکہ جنگ روکنے پر متفق، قطر میں اہم مذاکرات ہوں گے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
پاکستان کے افغانستان میں 'ڈبل ٹیپ' حملے

افغانستان میں پاکستان کے مبینہ ‘ڈبل ٹیپ’ حملے، گھروں اور مساجد پر بمباری

جون 29, 2026
بلڈوزر آپریشن

ہائی کورٹ کے حکم پر گوالیار میں 8 گھنٹوں میں بڑا بلڈوزر آپریشن

جون 29, 2026
ایران اور امریکہ جنگ بندی پر متفق، آبنائے ہرمز بحران پر قطر میں اہم اجلاس

ایران اور امریکہ جنگ روکنے پر متفق، قطر میں اہم مذاکرات ہوں گے

جون 29, 2026

حالیہ خبریں

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
پاکستان کے افغانستان میں 'ڈبل ٹیپ' حملے

افغانستان میں پاکستان کے مبینہ ‘ڈبل ٹیپ’ حملے، گھروں اور مساجد پر بمباری

جون 29, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN